اداکارہ ریمااور شا ن کوشوبز انڈسٹری میں 30سال مکمل ہو گئے

لاہور( این این آئی) اداکارہ ریمااور شا ن کوشوبز انڈسٹری میں30سال مکمل ہو گئے ۔

ریما نے 1990ء میں اداکارہ شان کے ساتھ ہدایتکا رجاوید فاضل کی فلم ’’ بلندی ‘‘ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا ۔

یہ اداکارہ شان کی بھی پہلی فلم تھی ۔ اس فلم کی کامیابی کے بعد دونوں فلم انڈسٹری کے سپر سٹار اداکار بن گئے ۔

اس کے بعد دونوں اداکاروں نے متعدد فلموں میں کام کیا ۔اتفاق سے فلم ’’ بلندی ‘‘ بھی جاوید فاضل مرحوم کی بطور ہدایتکار پہلی فلم تھی ۔ 

یہ بھی پڑھیں

باچا خان ٹرسٹ نے نامور گلوکارہ وگمہ کے علاج کیلئے امداد کا اعلان کردیا

پشاور(نیوز رپورٹر ) باچاخان ٹرسٹ کے سی ای او اور عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی …

%d bloggers like this: