امریکی اداکاراورکامیڈین فریڈ ولارڈ 86 برس کی عمرمیں چل بسے

لندن: امریکی کامیڈین  فریڈ ولارڈ  ‘ اینکر مین’  اور ‘دس از اسپائنل ٹیپ’  سمیت کئی فلموں میں نظر آئے جبکہ معروف  ٹیلی ویژن شوماڈرن فیملی میں بھی اداکاری کے جوہردکھائے اورخوب نام کمایا۔

ان کے دیرینہ دوست اور شوبز کے ساتھی  جیمی لی کرٹس نے اداکار کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے   ٹویٹ  میں لکھا کہ جاندار  قہقہے لگوانے والے مسٹر ولارڈ آپ کا شکریہ ۔

اداکار اسٹیو کارل نے ٹویٹ کیا کہ میں نے جتنے بھی لوگوں کے ساتھ کام کیا ہے ان میں فریڈ ویلارڈ ایک زندہ دل، مزاحیہ  شخص تھے، وہ انتہائی میٹھے اورحیرت انگیز آدمی تھے ۔

یہ بھی پڑھیں

انجلینا جولی اور بریڈ پٹ ایک بار پھر قریب آنے لگے

ہالی ووڈ کے معروف ستارے اور سابق جوڑے انجلینا جولی اور بریڈ پٹ ایک بار …