ملتان سلطان کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ملتان : پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن  5 کامیابی سے جاری ہے اور آج  کے پہلے میچ میں ملتان سلطان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف  ٹاس جیت کر  پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ایس ایل پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز سرفہرست ٹیم ہے، جبکہ کوئٹہ گليڈی ايٹرز کا دوسرا نمبر ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پی ایس ایل کے ملتوی میچز ہونے چاہئیں، مصباح الحق

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔