ٹیگ آرکائیوز

آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2020 قومی اسمبلی میں پیش

 اسلام آباد(ویب ڈسک) وزیر دفاع پرویز خٹک نے  آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2020 قومی اسمبلی میں پیش کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس دوران پرویز خٹک نے آرمی ایکٹ 2020 کے علاوہ پاکستان ایئر فورس ترمیمی ایکٹ …

مزید پڑھیں

ن لیگ کا آرمی ایکٹ میں ترمیم پر حکومت کی حمایت کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈسک) پاکستان مسلم لیگ ن نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر وفاقی حکومت کی حمایت کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن آرمی ایکٹ میں ترمیم پر وفاقی حکومت کو سپورٹ کریگی. میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن …

مزید پڑھیں

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائر

اسلام آباد(ویب ڈسک) وفاقی حکومت نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی ۔ وفاقی حکومت کی جانب سے دائر نظر ثانی کی درخواست میں سپریم کورٹ سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے …

مزید پڑھیں

ن لیگ کا وفد اہم معاملات پر قیادت سے مشاورت کیلئے لندن روانہ

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے اراکین کا ایک پارلیمانی گروپ اپنی جماعت کے تاحیات قائد نواز شریف سے ملنے اور پارٹی کے صدر شہباز شریف سے اہم معاملات پر مشاورت کے لیے لندن روانہ ہوگیا۔ سلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اس بات کی تصدیق …

مزید پڑھیں

اداروں میں تصادم کی خواہش رکھنے والے مایوس ہوئے،عمران خان

فیصلے سے ہمارے بیرونی دشمنوں اور اندرونی مافیاز کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا،مافیا نے لوٹ کا مار بیرون ملک چھپایا ہوا ہے،وزیراعظم کا ٹوئٹ اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اداروں کے تصادم سے ملک میں عدم استحکام لانے والوں کو شکست ہوئی ہے، یہ …

مزید پڑھیں

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کی سماعت دوبارہ شروع

اسلام آباد( ویب ڈسک ) سپریم کورٹ‌ نے پاک فو ج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کی دوبارہ سماعت کے دوران سوال اٹھایا کہ آرمی چیف کی مدت تعیناتی پر آئین خاموش ہے تو دوبارہ تعیناتی کس قانون کے تحت ہو …

مزید پڑھیں

ملک میں سماجی ومعاشی ترقی فورسز کی کوششوں سے ممکن ہوئی،آرمی چیف

پشاور( ویب ڈسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک میں سماجی و اقتصادی ترقی فوج کی کوششوں سے ممکن ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فرنٹیئر کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ …

مزید پڑھیں