ٹیگ آرکائیوز

حکمران پھر ملک کو مشرف دور کی طرف لے جا رہے ہیں، آصف زرداری

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکمران بدقسمتی سے پھر ملک کو مشرف دور کی طرف لے کر جا رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور کورونا، سیاسی صورتحال اور پارٹی …

مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس، سابق صدر زرداری اور فریال تالپور پر22 جنوری کو فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈسک ) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور سمیت دیگر ملزمان پر 22 جنوری کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عدالت نے تمام ملزمان کو …

مزید پڑھیں

آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد( ویب ڈسک) سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر ہو گئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق اور کل بروز بدھ سماعت کریں گے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک …

مزید پڑھیں

جعلی بنک اکاؤنٹس کیس، مقدمہ منتقلی کی درخواست پر سماعت کل ہوگی

اسلام آباد (ویب ڈسک) جعلی بنک اکاؤنٹس کیس کراچی سے اسلام آباد منتقلی معاملہ پر سپریم کورٹ میں سابق صدرآصف علی زرداری اور فریال تالپور کی درخواست پرسماعت کل 26 نومبر کو ہوگی۔ جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل دو رکنی بنچ کیس کی سماعت کریگا ۔آصف …

مزید پڑھیں

موجودہ حکمرانوں میں انسانیت ختم ہوچکی ہے،اسفندیارولی خان

عدالتی اجازت کے بعد نوازشریف کا نام ای سی ایل میں رکھنا انتقام ہے،حکومت کا شرائط عائد کرنا بدنیتی پر مبنی ہے،مرکزی صدر اے این پی آصف زرداری کے ذاتی معالج کی فراہمی جائز مطالبہ ہے،سندھ بھی پاکستان میں ہے وہاں منتقلی کیلئے ای سی ایل سے نام نکالنے کی …

مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کی قمر زمان کائرہ کو آصف زردای سے ملاقات کی اجازت

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف زرداری سے قمر الزمان کائرہ کی ملاقات کروانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کی درخواست پر سماعت کی جس میں پیپلز پارٹی کے رہنما کو سابق صدر سے …

مزید پڑھیں

آصف زرداری کی علاج کیلئے کراچی منتقلی کی درخواست مسترد

اسلام آباد(ویب ڈسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کو علاج کیلئے کراچی منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ احتساب عدالت میں میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز کی سماعت ہوئی۔ پمز ہسپتال میں زیر علاج آصف علی زرداری کو پیش نہ کیا جاسکا …

مزید پڑھیں

آصف زرداری کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہوگی، بلاول

اسلام آباد( ویب ڈسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر سابق صدر آصف زرداری کو کچھ ہوا تو اس کی ذمہ دار حکومت ہوگی۔ ٹویٹرپر جاری کردہ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کی صحت کےبارے میں …

مزید پڑھیں