ٹیگ آرکائیوز

ریاست عام شہریوں کے بجائے صرف اشرافیہ کی خدمت کر رہی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: اسلام ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ ریاست عام شہری کا تحفظ نہیں کر رہی صرف ایلیٹ کلاس کی خدمت کر رہی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاقی دارالحکومت میں نئے سیکٹرز کی تعمیر سے متاثر ہونے والے شہریوں کو معاوضوں کی عدم ادائیگی کیس کی سماعت …

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکومت کو شوگر انکوائری رپورٹ پر ملز کیخلاف کاروائی کی اجازت

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن کیس پر حکم امتناعی خارج کرتے ہوئے حکومت کو چینی رپورٹ پر شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے مختصر فیصلے میں شوگر ملز مالکان کی درخواست کو مسترد کیا اور درخواست پر جاری …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد( ویب ڈسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی تین خواتین ممبران قومی اسمبلی کی نااہلی کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ کیا مخصوص نشست کی …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت آئین شکن آمر پرویزمشرف کے ساتھ کھڑی ہوگئی

اسلام آباد( ویب ڈسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکنے کے لیےوفاقی حکومت نےاسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔ وزارت داخلہ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پرویز مشرف کو صفائی کا موقع ملنے تک خصوصی عدالت کو …

مزید پڑھیں

آمریت کے باعث آرڈیننس آتے رہے، اب پارلیمنٹ تبدیلی لاسکتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

آرٹیکل 89 کے مطابق صدر صرف ایمرجنسی میں آرڈیننس جاری کرسکتا ہے، وکیل مسلم لیگ (ن) عدالت میں سیاسی نوعیت کے معاملات کونہ لائیں، عدالتوں کے اور بہت سے کام ہیں یہی وقت عام سائلین کو دیا جاسکتاہے، چیف جسٹس اطہرمن اللہ اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ …

مزید پڑھیں

طبی بنیادوں پر ضمانت کی محالفت ، فریقین نواز شریف کی صحت کی ذمہ داری کا حلیفہ بیان دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ( ویب ڈسک )  اسلام آباد ہائیکور ٹ نے وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب اور چئیرمین نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ چار بجے  تک عدالت کو نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست  پر  اپنا موقف پیش کریں ۔ اگر ھجوائیں، متعلقہ حکام اپنے نمائندے منتخب کرکے …

مزید پڑھیں

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست سماعت کیلئے منظور، خصوصی بینچ تشکیل

اسلام آباد(ویب ڈسک ) مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت پر جلد سماعت کیلئے ایک اور درخواست دائر کر دی ۔ درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ سےنواز شریف کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث آج ہی …

مزید پڑھیں

نوازشریف کی حالت تشویشناک ہے،ایم ایس سروسزاسپتال

اسلام آباد (ویب ڈسک) سابق وزيراعظم نواز شریف کی سزامعطلی کیلئے شہبازشریف کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ کو عدالت کو بتایا گیا کہ نواز شریف کی حالت تشویشناک ہے۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل 2 رکنی بینچ …

مزید پڑھیں

نوازشریف کی سزامعطلی کی درخواست پر چیف سیکرٹری، سیکرٹری داخلہ سے رپورٹ طلب

اسلام آباد ( ویب ڈسک) شہباز شریف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردہ طبی بنیادوں پر نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست پرعدالت نے چیف سیکرٹری، سیکرٹری داخلہ اور سروسز اسپتال کی ٹیم سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیئے کہ …

مزید پڑھیں

نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(ویب ڈسک)پاکستان مسلم لیگ نواز نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میںمسلم لیگ نواز کے رہنماء شہباز شریف نے موقف اپنایا کہ نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سات …

مزید پڑھیں