ٹیگ آرکائیوز

افغانستان (ساتواں حصہ)

مترجم: نورالامین یوسفزئی بلکہ وہ (امریکہ) تو بار بار حکومت پاکستان سے کہتا رہا کہ روس کے خلاف ہمارا مورچہ تب مضبوط ہو گا جب آپ کے پڑوسی ممالک کے ساتھ دوستانہ اور اچھے تعلقات ہوں گے۔ مگر پاکستان نے بس ایک رٹ لگا رکھی تھی تو امریکہ کو باقاعدہ …

مزید پڑھیں

افغانستان کیساتھ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے پرعزم ہیں، وزیرخارجہ‎

 نیامے (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے نیامے، نائجر میں منعقدہ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر افغان ہم منصب محمد حنیف آتمر سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات ،افغان امن عمل ،خطے کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف …

مزید پڑھیں

افغانستان،2 بم دھماکوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 23ہو گئی

کابل (این این آئی) افغانستان کے پرامن شہر بامیان میں دو بم دھماکوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہوگئی جبکہ 59 افراد زخمی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شہر میں 20سال کے بعد دہشتگردی کا اتنا بڑا واقعہ ہوا،بامیان صوبے کے دارالحکومت بامیان شہر میں منگل کی سہ …

مزید پڑھیں

پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کیلئے امریکا علاقائی فنڈز کا اجرا کرے گا،زلمے خلیل زاد

ہم جلد ہی علاقائی سرمایہ کاری فنڈ اور امریکا، تینوں ملکوں کے نمائندوں کا اعلیٰ سطحی اجلاس کا اعلان کرنے کے منتظر ہیں، امریکی نمائندہ خصوصی واشنگٹن ( آن لائن) امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکا جلد ہی اس خطے میں تجارت اور ترقی کی …

مزید پڑھیں

افغانستان میں امن سیاسی گفت و شنید سے ہی حاصل ہوگا، عمران خان

امن و تجارت کے ثمرات بطور خاص ہمارے ضم اضلاع تک پہنچیں گے جنہوں نے افغان جنگ کی تباہ کاریوں کا بارِگراں اٹھایا،وزیراعظم اسلام آباد (این این آئی )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کبھی بھی عسکری حل کا قائل نہیں رہا ،ہمیشہ سے میرا ایمان رہا ہے …

مزید پڑھیں

افغان امن عمل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان امن عمل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور اس تناظر میں وزیر اعظم عمران خان کا دورہ افغانستان اہم تھا۔ جمعہ کے روز وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے دورہ افغانستان کے ثمرات …

مزید پڑھیں

افغانستان (چوتھا حصہ)

مترجم: نورالامین یوسفزئی اور اپنے لئے ایک آزاد ملک پختونستان چاہتے ہیں؟ مگر انگریز کو یہ کب منظور تھا۔ جب وہ انگریز اس مطالبے کو ماننے پر تیار نہیں ہوا تو انہوں نے(خدائی خدمتگاروں نے) ریفرنڈم کا بائیکاٹ کر دیا تو یوں تو اُس ریفرنڈم کے ساتھ پختونستان کا مسئلہ …

مزید پڑھیں

خطے کا امن و استحکام افغانستان میں قیام امن سے مشروط ہے، وزیرخارجہ قریشی

کابل (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں دیرپا اور مستقل قیام امن کیلئے، بین الافغان مذاکرات کا کامیابی سے ہمکنار ہونا ناگزیر ہے ،وزیر اعظم عمران خان شروع سے اسی موقف پر قائم ہیں کہ افغان مسئلے کو طاقت کے ذریعے حل نہیں …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا دورہ افغانستان دو طرفہ تعلقات میں اہم پیش رفت ہے، شبلی فراز

اسلام آباد: وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا دورہ افغانستان دو طرفہ تعلقات میں اہم پیش رفت ہے، عمران خان خطے میں امن کے داعی ہیں۔ سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ترقی اور خوشحالی افغان عوام …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان معاہدہ طے

اقتدار کی تقسیم کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، ڈاکٹر عبداللہ قومی مصالحتی کمیشن کی سربراہی کریں گے، انکی ٹیم کے اراکین کو کابینہ میں بھی شامل کیا جائیگا،عبدالرشید دوستم کو بھی انتظامی حصہ ملنے کا امکان کابل (نمائندہ خصوصی) افغان صدرڈاکٹر اشرف غنی اور ان کے حریف ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ …

مزید پڑھیں