ٹیگ آرکائیوز

سپریم کورٹ: ڈسکہ میں دوبارہ ضمنی انتخاب کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار

سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ ضمنی انتخاب کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اس کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار کی درخواست مسترد کردی۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس منیب اختر اور جسٹس …

مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے بھی الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

اسلا م آباد ( آن لائن ) وفاقی کابینہ نے بھی الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا اور کہا کہ الیکشن کمیشن غیر جانبدار نہیں رہا،کابینہ ارکان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا ڈسکہ اور سینیٹ انتخابات میں کردار متنازعہ رہا،ارکان کو فوری طو ر پر عہدوں …

مزید پڑھیں

ڈسکہ الیکشن متنازعہ بنانے کی ذمہ دار پنجاب حکومت ہے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی الیکشن میں من پسند افسران تعینات کر کے انتخابات متنازع بنائے۔ سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ انتخابات کیس سے متعلق جمع کرائے گئے اپنے تحریری جواب میں …

مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن میں کامیاب ہونیوالوں سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات طلب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینیٹ کےتمام منتخب امیدواروں سے انتخابی اخراجات کےگوشوارے طلب کرلیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ انتخابی اخراجات کے گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کی کامیابی کانوٹیفکیشن روک لیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ منتخب سینیٹرز کی کامیابی …

مزید پڑھیں

پی کے 63 میں ووٹ چوری کے ثبوت الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیے، پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 63 نوشہرہ کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی 6 ہزار ووٹوں کی چوری پکڑی گئی ہے۔ نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب میں پرویز خٹک کا کہنا تھاکہ پی کے 63 کا …

مزید پڑھیں

ن لیگ کا الیکشن کمیشن سے وزیراعظم اور عثمان بزدار کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے الیکشن کمیشن سے وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹ اور الیکشن کمیشن کے عملے کی چوری کے اصل ذمہ دار عمران صاحب ہیں، ان کے خلاف کارروائی کی …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے سنیٹ انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ صدر اور گورنرز سینیٹ الیکشن مہم میں حصہ نہیں لیں گے، سیاسی جماعتیں اورامیدواران انتخابات کے پر امن اور بہتر انعقاد کیلئے تمام قوانین پر عملدرآمد کریں گی، کسی کو پاکستان، خود …

مزید پڑھیں

این اے 75 ڈسکہ کا ضمنی الیکشن کالعدم قرار

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقےاین اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دیتے ہوئے حلقے میں دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دیا۔ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کا ضمنی انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے پورے حلقے میں دوبارہ …

مزید پڑھیں

نوشہرہ ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی امیدوار کو درخواست میں ترمیم کی اجازت

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پی کے 63 نوشہرہ ضمنی انتخابات سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی کے امیدوارکو درخواست میں ترمیم کی اجازت دے دی۔ الیکشن کمیشن کے ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں4 رکنی کمیشن نے پی کے 63 نوشہرہ ضمنی انتخابات سے متعلق تحریک انصاف …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا ویڈیو سکینڈل پر نوٹس لینا اچھی بات ہے،فرخ حبیب

سینیٹ الیکشن میں اربوں روپیہ ضمیروں کو خریدنے کیلئے لگایا جاتا ہے،پی ٹی آئی رہنما  اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں اربوں روپیہ ضمیروں کو خریدنے کیلئے لگایا جاتا ہے، الیکشن کمیشن کا ویڈیو اسکینڈل پر نوٹس لینا …

مزید پڑھیں