ٹیگ آرکائیوز

اے این پی خیبرپختونخوا کا مولانا نورمحمد کی وفات پر اظہار تعزیت

پشاور(نیوز رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان اور جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک نے معروف عالم دین و سماجی شخصیت اور اے این پی یونین کونسل جلسئی (صوابی) کے صدر مولانا نورمحمد کی وفات پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ایک …

مزید پڑھیں

اے این پی پختونخوا کی گل رازق خان کے والد کی وفات پر تعزیت

پشاور (نیوز رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان اور جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک نے اے این پی تحصیل ہری پور کے سینئر نائب صدر گل رازق خان کے والد ماجد کی وفات پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ والد کی …

مزید پڑھیں

اے این پی کا بنوں میں مسخ شدہ لاشوں کی آزادانہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ

پشاور:عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے بنوں میں تین مسخ شدہ لاشوں کے معاملے پر آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسخ شدہ لاشیں دینے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے، کیا ہم پوچھ سکتے ہیں کہ پشتونوں کی نسل کشی کون کررہا …

مزید پڑھیں

ایمل ولی خان کورونا وائرس سے صحتیا ب

پشاور:عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے۔ ایمل ولی خان میں گذشتہ ماہ 18 اپریل کو کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کرلیا تھا۔ اے این پی کی صوبائی ترجمان ثمرہارون بلور …

مزید پڑھیں

آزاد پریس ہمارا مطالبہ ،جاری جدوجہد کا ہم بھی حصہ ہیں،ایمل ولی خان

پشاور(نیوز رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ صحافت کی آزادی کی جنگ دراصل ان پسماندہ علاقوں میں لڑی جاتی ہے جن کی ہر ایک خبر کی لاٹھی گولی کی سرکار انتہائی شدید تلاشی لیتی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر …

مزید پڑھیں

تبدیلی سرکار آٹا چینی چوردوستوں کو بچانے میں کامیاب ہوچکی،ایمل ولی خان

پشاور(نیوز رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکار آٹا چینی چور سرمایہ دار دوستوں کو بچانے میں کامیاب ہوچکی ہے کیونکہ آٹا چینی چوروں کے خلاف تحقیقات کرنیوالے افسر کو اس وقت تبدیل کیا گیا جب وہ گرفتاریاں کرنے والے تھے۔ …

مزید پڑھیں

صدر اے این پی خیبر پختونخواایمل ولی خان کورونا وائرس کا شکار

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کوروناوائرس کا شکار ہوگئے ہیں اور انہوں نے خود ولی باغ چارسدہ میں اپنے گھر پر قرنطین کرلیا ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی سیکرٹری اطلاعات ثمر ہارون بلور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام …

مزید پڑھیں

تحریک لبیک پر پابندی، مذہبی، نظریاتی اور انسانی بنیادوں پرخیرمقدم کرتے ہیں، ایمل ولی خان

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی نے انتہاپسند مذہبی گروہ تحریک لبیک پر پابندی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام کی مذہبی، نظریاتی اور انسانی بنیادوں پر خیرمقدم کرتے ہیں ۔اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کی جانب سے جاری بیان میں امید کا …

مزید پڑھیں

ملک کی تمام شاہراہیں بند، حکومت تماشا دیکھ رہی ہے، ایمل ولی خان

پشاور(نیوز رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ملک کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں بند، حکومت تماشا کررہی ہیں، انتہاپسندوں اور انتہاپسند جماعتوں کے حمایتی وزیراعظم، وزراء 24 گھنٹوں سے تماشا دیکھ رہے ہیں۔ گذشتہ رات سے جاری پرتشدد مظاہروں پر ردعمل دیتے …

مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کی اب کوئی حیثیت باقی نہیں رہی‘ ایمل ولی خان

تنگی(نمائندہ شہباز) پی ڈی ایم بنانے میں عوامی نیشنل پارٹی کا اہم کردار تھا لیکن بد قسمتی سے پی ڈی ایم میں موجود بعض سیاسی جماعتوں کو کہیں سے ہدایات ملنے شروع ہو گئیں جس پر عوامی نیشنل پارٹی کو تحفظات تھے ‘اس کے علاوہ عوامی نیشنل پارٹی ایک سیاسی …

مزید پڑھیں