ٹیگ آرکائیوز

پشاور اے این پی جلسہ، کارکنان کی آمد کا سلسلہ جاری

ANP Peshawar Jalsa

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں آج عوامی نیشنل پارٹی کے تحت ہونے والے جلسے کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں اور جلسہ گاہ میں صوبہ بھر سے کارکنان کے آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ فخرافغان باچاخان اور ولی خان کی برسی تقاریب کے سلسلے میں منعقد …

مزید پڑھیں

باچا خان نے ہمیشہ پختون قوم کی واحدانیت پر زور دیا، جمال ناصر

تخت بھائی ( نمائندہ شہباز) عوامی نیشنل پارٹی ضلع مردان کے ترجمان جمال ناصر خان نے کہا ہے کہ باچا خان کی تحریک امن کی فروغ سچ کی تلقین اور عدم تشدد کے فلسفے کا نام تھا باچا خان اور خان عبد الولی خان نے ہمیشہ پختون قوم کی واحدانیت …

مزید پڑھیں

اے این پی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مستردکردیا

پشاور(سٹاف رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کی ترجمان ثمرہارون بلور نے پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ نئے سال کے پہلے مہینے میں ایک بار پھر اضافہ واپس لیا جائے۔ باچاخان مرکز پشاور سے جاری مذمتی …

مزید پڑھیں

تبدیلی سرکار نے شعبہ تعلیم کا بھی ستیاناس کردیا ، ایمل ولی خان

پشاور(نیوز رپورٹر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکار نے دیگر شعبوں کی طرح شعبہ تعلیم کا بھی ستیاناس کردیا ہے، صوبہ بھر کی جامعات مالی اور انتظامی بحران کا شکار ہیں، قوم کے معماروں کا مستقبل دائو پر لگ گیا ہے لیکن …

مزید پڑھیں

اے این پی کا تعلیمی اداروں میں جنسی ہراسانی کے کیسز میں ملوث افراد کو منظرعام پر لانے کا مطالبہ

پشاور:عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری و صوبائی ایڈوائزر پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن تیمورباز خان نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں جنسی ہراسانی میں ملوث افراد کو منظر عام پر لانے اور انہیں سخت سزا دینے کا مطالبہ کردیا اور طلبہ و طالبات سے سیکیورٹی کے مد میں …

مزید پڑھیں

موجودہ حکمرانوں نے قوم کو پتھر کے زمانے میں دھکیل دیا ہے، ایمل ولی خان

چارسدہ(نمائندہ خصوصی)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پختونوں کے وسائل پر قبضہ کرنے کے لئے پختون قیادت کو اسمبلیوں سے باہر رکھا گیا، پاکستان کے مقتدر حلقے یاد رکھیں کہ نا ہمارے اکابرین اسمبلیوں اور حکومتوں کے شوقین تھے اور نہ ہم، لیکن …

مزید پڑھیں

پختون معاشرے کی اصلاح کیلئے باچا خان اور خدائی خدمتگاروں کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، ثمرہارون بلور

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان و رکن صوبائی اسمبلی ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ پختون معاشرے کی اصلاحات کے لئے باچا خان اور خدائی خدمتگاروں کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ صوبائی ترجمان نے کہا کہ باچا خان نے پختون خطے میں اصلاح کا آغاز انجمن اصلاح …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی دور حکومت میں ہر ادارہ تباہ ہوچکا، ریلوے رپورٹ انکشافات ہولناک ہیں، اسفندیارولی خان

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دورحکومت میں ہر ادارہ تباہ ہوچکا ہے جبکہ محکمہ ریلوے کے رپورٹ انکشافات انتہائی ہولناک ہیں۔ ڈھائی سالوں میں 427حادثات کے ذمہ دار کون ہیں؟ کیا تبدیلی سرکار جواب دے سکتی ہے؟ باچاخان مرکز …

مزید پڑھیں

دہشتگرد دوبارہ منظم ،حکمران سو رہے ہیں، میاں افتخار حسین

نوشہرہ (نمائندہ خصوصی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ملک میں بدامنی اور دہشتگردی عروج پر ہے، دہشتگرد دوبارہ منظم ہو رہے ہیں لیکن حکمران سو رہے ہیں۔ میاں افتخار حسین نے کہا …

مزید پڑھیں

کپتان کا فرعونیت بھرا لہجہ بتارہا ہے انکے دن گنے جاچکے ہیں، اسفندیارولی خان

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے عمران خان کی جانب سے ہزارہ برادری کیلئے دھمکی آمیز رویے اور انکے مطالبات کو بلیک میلنگ کا نام دینے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کپتان کی فرعونیت بھرا لہجہ بتارہا ہے، انکے دن گنے جاچکے ہیں، …

مزید پڑھیں