ٹیگ آرکائیوز

این او سی نہ رکھنے کی پاداش میں باجوڑ کے 4ایف ایم ریڈیو سٹیشن سیل

باجوڑ(نمائندہ شہباز) اسسٹنٹ کمشنر خار فضل الرحیم نے ایف ایم شمال اور امن سمیت 4ریڈیوسٹیشن کو سیل کردیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ سٹیشن غیر قانونی طور پر چل رہے تھے اور ان کے پاس محکمہ اطلاعات کی این او سی نہیں تھی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق مذید دیگر …

مزید پڑھیں

کورونا، خیبرپختونخوا حکومت کا مزید 6 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

پشاور: محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کےباعث صوبے کے مزید 6 اضلاع میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں وزیرتعلیم شہرام خان ترکئی نے کہا ہے کہ جن اضلاع میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا …

مزید پڑھیں

باجوڑ، کورونا سے ایک خاتون جاں بحق، 12نئے کیسز رپورٹ

باجوڑ(نمائندہ شہباز) ضلع باجوڑ میں کورونا وائرس سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ 12 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ ضلع میں کورونا کیسز کی تعداد 140 ہوگئی۔ڈسٹرکٹ پبلک ہیلتھ کوارڈنیٹر باجوڑ ڈاکٹر شفیق کے مطابق کورونا وائرس کے 6مریض صحت یاب ہوگئے ہیں جس کے بعد فعال کیسز کی تعداد 134 …

مزید پڑھیں

باجوڑ،سرحد پار سے فائر کئے گئے2مارٹر گولے آبادی پر آگرے

باجوڑ(نمائندہ شہباز)سرحد پار سے ایک بار پھر پاکستانی علاقے پر مارٹر گولے فائر کئے گئے جس کے نتیجہ میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ باجوڑ پولیس کے ڈی ایس پی گلزار خان کے مطابق ضلع باجوڑ میں افغان سرحد کے قریب واقع تحصیل ماموند علاقہ لغڑئی میں مارٹر گولے آگرے، ایک …

مزید پڑھیں

باجوڑ میں تباہی کا منصوبہ ناکام، بارودی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

باجوڑ(نمائندہ شہباز) باجوڑ میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ، حساس اداروں کی اطلاع پر سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کے دوران تحصیل نواگئی سے سینکڑوں کلو گرام خطرناک بارودی مواد کا ذخیرہ برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق برآمد شدہ مواد بارودی …

مزید پڑھیں

باجوڑ میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام ، خطرناک آئی ای ڈیزو اسلحہ برآمد

باجوڑ(نمائندہ شہباز)حساس اداروں کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے بروقت کامیاب کاروائی کے دوران تخریب کاری کابڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد کے قریب باجوڑ کے علاقہ چارمنگ تحصیل نواگئی سے خفیہ اداروں کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرکے سینکڑوں کلو …

مزید پڑھیں

امن نایاب ہے ڈارلنگ تیرے لئے

تحریر: رسول داوڑ قبائلی صحافی ہونے کے باوجود موجودہ حالات میں ضم اضلاع یا بڑھتی بدامنی پر لکھنے سے اجتناب کرتے ہیں مگر آج چونکہ پشاور پریس کلب میں آزادی صحافت کے حوالے سے سیمینار تھا، سیمینار میں صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عبدالطیف آفریدی لطیف لالا، جماعت اسلامی …

مزید پڑھیں

باجوڑ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محکمہ صحت کا ملازم زخمی، پشاور منتقل

صفت اللہ صفت ڈیوٹی کے بعد واپس گھر جارہا تھا کہ اسے نشانہ بنایا گیا، ملزمان واردات کے بعد فرار، پولیس نے تفتیش شروع کردی ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے سٹاف کا واقعے کیخلاف اجلاس کا انعقاد، پولیس حکام اور انتظامیہ سے ملوث افراد کی جلد گرفتاری کا مطالبہ باجوڑ(نمائندہ شہباز) …

مزید پڑھیں

باجوڑ کی تاریخ میں پہلی بار معذور افراد کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

سپیشل پرنسز کیلئے ہر محکمہ تک رسائی ممکن ، احساس پروگرام میں معذور افراد کیلئے شرائط میں نرمی کی جائے، بختور جان اور دیگر باجوڑ(نمائندہ شہباز) ضلع باجوڑ کی تاریخ میں پہلی بار معذور افراد کیلئے ہیڈ کواٹر خار سول کالونی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں …

مزید پڑھیں

باجوڑ، کچے مکان کی چھت گرنے سے 2لڑکیاں جاں بحق، 2زخمی

باجوڑ(نمائندہ شہباز)باجوڑ کے علاقہ بدان میں خستہ حال کمرے کی چھت گرنے کے نتیجہ میں 2لڑکیاں جاں بحق جبکہ 2بچے شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحصیل ماموند کے علاقہ بدان …

مزید پڑھیں