ٹیگ آرکائیوز

سپریم کورٹ: بی آر ٹی کی تحقیقات کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے پشاور کے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کی تحقیقات کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور نیب کو تحقیقات سے روک دیا۔ سپریم کورٹ میں پشاور بی آر ٹی منصوبے …

مزید پڑھیں

پشاور میں مزید 3 علاقوں کیلیے بی آر ٹی فیڈر روٹس منظور

پشاور کے مزید تین علاقوں کے لیے بی آر ٹی فیڈر روٹس کو توسیع دینے کی منظوری دیدی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پی ڈی اے کے نئے سروس ریگولیشنز کی اصولی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں …

مزید پڑھیں

پشاور، بی آر ٹی ملازمین کا تنخواہوں میں کٹوتی کیخلاف احتجاج، بس سروس معطل

پشاور: پشاور میٹرو بس ملازمین کا تنخواہوں میں کٹوتی کیخلاف ہڑتال کردی جس کے باعث بی آر ٹی سروس معطل ہوگئی، بس سروس معطل ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ احتجاجی ملازمین نے کہا کہ ہر مہینے رولز کی خلاف ورزی کے نام پر تنخواہ …

مزید پڑھیں

پشاور: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 311 شہریوں کو جرمانے، دو بینک، 18 ریسٹورنٹس سیل

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے دارلحکومت پشاور کی انتظامیہ نے کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بی آرٹی سٹیشنوں و بسوں میں ماسک استعمال نہ کرنے پر شہریوں کو جرمانہ کر دیا، دو بینک بھی سیل کر دیئے گئے۔ کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پشاور کے مختلف …

مزید پڑھیں

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بی آر ٹی مسافروں پر جرمانہ عائد

پشاور: ضلعی انتظامیہ پشاور  نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے بنائے گئے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بی آر ٹی بسوں سفر کرنے والے 14 مسافرو پر جرمانہ عائد کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر میں کورونا کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری ہیں اور …

مزید پڑھیں

بی آر ٹی بسوں میں خرابی کا سلسلہ نہ رک سکا، ایک اور بس خراب ہو گئی

پشاور: بی آر ٹی بسوں میں خرابی کا سلسلہ نہ رک سکا، یونیورسٹی روڈ پر بس سٹاپ کے قریب بی آر ٹی کی بس خراب ہوگئی، بس سے مسافروں کو سٹیشن سے پہلے اتار دیا گیا۔ ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق بس میں معمولی فالٹ آیا تھا، تکینکی خرابی دور …

مزید پڑھیں

بی آر ٹی کے گودام سے لاکھوں روپے کا سامان چوری

پشاور: بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کے گودام سے لاکھوں روپے کا سامان چوری ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بی آرٹی کے ریچ تھری کے مقام واقع گودام سے 3 لاکھ روپے سے زیادہ مالیت کا سامان چوکیدار کی موجودگی کے باوجود چوری ہوا پراجیکٹ ڈائریکٹر اسلام گل تہکال پولیس …

مزید پڑھیں

بی آر ٹی کرپشن و تبدیلیوں پر نیب کی خاموشی مضحکہ خیز ہے،سردارحسین بابک

نیب اگر اربوں روپے کے ضیاع کانہیں پوچھے گا تو عوامی سطح پر پوچھا جائیگا،نیب چاہتا ہے کہ صوبے کے عوام اس کے دفاتر کا گھیراؤکریں، سردار حسین بابک غیر ضروری اور لاحاصل منصوبے نے صوبے کو مالی طور پر دیوالیہ کردیا ہے، حکومت کو عوام کے وسائل غیر ضروری …

مزید پڑھیں

بی آر ٹی تحقیقات، پیپرا نے ماہرین کی فراہمی سے معذرت کرلی

ٹھیکے کی شفافیت کی جانچ پڑتال کسی اورادارے سے کروائی جائے گی جس کیلئے وفاقی تحقیقات ادارے کو بھی ایک ادارے کی تلاش ہے، ذرائع پشاور(این این آئی)پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پیپرا) نے پشاور بی آر ٹی کی تحقیقات کیلئے ماہرین فراہم کرنے سے معذرت کرلی۔ ذرائع کے مطابق ایف …

مزید پڑھیں

عدالتی احکامات پر ایف آئی اے نے بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کا آغاز کردیا

پشاور( ویب ڈسک ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آرٹی) منصوبے کی تحقیقات شروع کردیں ہیں۔ ذرائع ایف آئی اے کے مطابق اینٹی کرپشن سیل نے ایڈیشنل ڈائریکٹر کی سربراہی میں 5 رکنی ٹیم تشکیل دے …

مزید پڑھیں