ٹیگ آرکائیوز

جنوبی وزیرستان، لشمینیا نے ایک بار پھر وبائی شکل اختیار کرلی

وانا: جنوبی وزیرستان میں ملیریا اورلشمینیا کی بیماریوں نے وبائی شکل اختیار کرلی ہے جس کی وجہ سے سینکڑوں بچے ،بوڑھے اور جوان متاثر ہوئے ہیں مقامی عمائدین کے مطابق جنوبی وزیرستان کےمتعددعلاقوں میں اب تک 3 سو کے قریب افراد ملیریا اور لشمینیا کی بیماریوں کا شکار ہوگئے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

وزیرستان میں دہشتگردی اور خوف کی فضا ختم کرنے کا آغاز ہوچکا ہے،ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی اس ملک میں قانون کی بالادستی چاہتی ہے، غیرمتعلقہ اور غیرقانونی امن کمیٹی کی مخالفت دراصل قانون کی حکمرانی قائم کرنی ہے قبائلیت کو ہوا دینے، پختونوں کو تقسیم کرنے اور انضمام سے بدظن کرنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، جنوبی وزیرستان میں کے …

مزید پڑھیں

انتظامیہ کی کوششیں رنگ لے آئی ، آیاز وزیر کا گھر مسماری سے بچ گیا

وانا: جنوبی وزیرستان کےمقامی جرگے نے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما آیاز وزیر کے گھر کو مسمار کرنے کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے انہیں دس لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق احمد زئی وزیر قومی جرگہ کے مشران کو اپنے فیصلے پر نظر ثانی کے لیے ضلعی انتظامیہ، سیاسی …

مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان، مقامی طالبان کو علاقے کا امن سپرد کرنے کے خلاف اے این پی ڈٹ گئی

اے این پی کی صوبائی تنظیم کا ملکان اور طالبان کمیٹی کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا اعلان ملکان کی جانب سے مقامی طالبان کمیٹی بنانے، علاقے کا امن سپرد کرنے کے خلاف اے این پی رہنما آیاز وزیر کھڑے ہوگئے، پاداش میں جرگے نے ان کا گھر …

مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں لیشمینیا بیماری دوبارہ پھیلنے لگی

وانا: جنوبی وزیرستان کی تحصیل سرویکِی اور تحصیل سراروغہ کے مختلف علاقوں میں لیشمینیا بیماری نے ایک بار پھر وبائی شکل اختیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  سرویکی تحصیل کے علاقے بروند ، ماولے خان سرائے ،چغملائی، سپلاتوئی وغیرہ  جبکہ تحصیل سراروغہ کے علاقے سپینکئی راغزائے کوٹکئی میں ایک بار …

مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے جنوبی وزیرستان میں داخلے کیلئے راہداری نظام کو غیر قانونی قراردیا

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں انتظامیہ کی جانب سے راہدای نظام کوغیر قانونی قرار دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ  کے  جسٹس اکرام اللہ خان اور جسٹس اعجاز انور پر مشتمل دورکنی بینج نے جنوبی وزیرستان میں انتطامیہ کی جانب سے راہداری نظام  کےخلاف آئینی درخواست …

مزید پڑھیں

وانا، گورنمنٹ مڈل اسکول تنائی خستہ حالی کا شکار

وانا(نمائندہ شہباز) قبائلی ضلع جنوبی وزیرستا ن کے ہیڈ کوارٹر وانا کے گاؤں تنائی میں قائم گورنمنٹ مڈل ا سکول کی عمارت خستہ حالی کا شکار ہے۔ متاثرہ عمارت کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہیں۔ طلبا، کےوالدین اور اساتذہ نے محکمہ تعلیم کے افسران بالا سے …

مزید پڑھیں