ٹیگ آرکائیوز

آزادی مارچ میں شرکت ،14سرکاری ملازمین کو شوکاز نوٹس

بعض ملازمین نے بیماری ؍ضروری کام کے بہانے چھٹی کرکے شرکت کی تھی پشاور(جنرل رپورٹر)آزادی مارچ اور جمعیت علماء اسلام (ف)کے احتجاجی دھرنے میں شرکت کرنے پر 14سرکاری ملازمین کو شوکاز نوٹسز جاری کر دیئے گئے ہیں۔ شوکاز نوٹسز جن ملازمین کو جاری کئے گئے ہیں ان کا تعلق محکمہ …

مزید پڑھیں

آزادی مارچ میں شریک تمام جماعتوں کو نا اہل قرار دینے کی درخواست دائر

لاہور( ویب ڈسک) جمیعت علماء اسلام(ف) کے آزادی مارچ میں شرکت کرنے والی تمام سیاسی جماعتوں کو نا اہل قرار دینے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرا دی گئی ہے۔ پیر کو دائر کی جانے والی درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عام انتخابات میں 50 …

مزید پڑھیں

جے یو آئی کا ملک بھر میں دھرنے ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے ملک بھر سے دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ اکرم درانی کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ حکومت پر دباؤ بڑھانے کیلئے ضلعی سطح پر جلسے کیے جائیں گے،پلان سی کے بعد ہمیں پلان ڈی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ انہوں …

مزید پڑھیں

ابر رحمت آزادی مارچ کے شرکاء کی مشکلات میں اضافے کا سبب بن گیا

وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ شب سے وقفے وقفے سے بارش جاری ہے. بارش کے باعث وفاقی دارالحکومت میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے جس کے باعث آزادی مارچ کے شرکاء کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے. سردی لگنے سے درجنوں افراد ہسپتال پہنچ چکے ہیں جبکہ محکمہ …

مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت آج آل پارٹیز کانفرنس

اسلام آباد( ویب ڈسک ) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت آئندہ لائحہ عمل کیلئے آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگا۔ آل پارٹیز کانفرنس مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر منعقد ہوگی جس میں اپوزیشن سمیت حکومتی اتحادی جماعتوں کو بھی شرکت کی دعوت …

مزید پڑھیں

جےیوآئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری چیلنج

ایبٹ آباد( ویب ڈسک ) جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری چیلنج کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تھری ایم پی او کے تحت جے یو آئی ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ کی گرفتاریشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بینچ میں چیلنج کی گئی۔ ہائیکورٹ ایبٹ …

مزید پڑھیں

باجوڑ میں جے یو آئی کےرہنما ء قاتلانہ حملے میں زخمی

باجوڑ (ویب ڈسک)جمعیت علماءاسلام ف کے رہنما ء اور سابق امیدوار صوبائی اسمبلی مفتی سلطان محمد باجوڑ کی تحصیل ماموند میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے، جنہیں طبی امداد کیلئے فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔ ضلعی پولیس افیسر شہاب علی شاہ کے مطابق پیر کی …

مزید پڑھیں

حکومت کا جے یو آئی ف کی ملیشیا فورس انصارالاسلام کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈسک) حکومت کا جمیعت علمائے اسلام (ف) کی ملیشیا فورس انصارالاسلام کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ نے کارروائی کیلئے وفاقی کابینہ سے منظوری لے لی۔ وفاقی حکومت نے آرٹیکل 146 کے تحت وزارت داخلہ کو صوبوں سے مشاورت کا اختیار دے دیا جبکہ وفاقی …

مزید پڑھیں