ٹیگ آرکائیوز

جانی خیل، وزیرستان اور پختونخوا میں امن کا اقتصاد

Khadim

تحریر: ڈاکٹر خادم حسین بنوں کے سابقہ ایف آر کے علاقے، جانی خیل میں چار بچوں کی مسخ شدہ لاشیں ملیں۔ علاقے کے عوام نے اس پر شدید ردعمل دیتے ہوئے ایک ہفتے تک لاشیں رکھ کر دھرنا دیا لیکن حکومت ٹس سے مس نہ ہوئی۔ سیاسی جماعتوں اور بالخصوص …

مزید پڑھیں

قصہ پولیس قیادت کا!

تحیریر: سید فخرکاکاخیل اس وقت پولیس میں پختونخواکے چار افسران کا ذکر کیا جا رہا ہے جوکہ صوبے سے باہر آئی جی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ ذکرکرنے والے ذکر ایسے کر رہے ہیں کہ جیسے پختون قوم پر احسان کر رہے ہوں۔ دیکھا جائے تو یہ سوال بھی …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کی برطانوی قسم کی تصدیق ہوگئی

پشاور: کورونا وائرس کی نئی قسم تیزی سے پھیل رہی ہے  اور اب خیبر پختونخوا میں بھی برطانوی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے صوبے میں برطانوی کورونا وائرس کی تصدیق کردی۔ سیکرٹری صحت سید امتیاز حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے 9 اضلاع میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ صوبے کے 9 اضلاع میں تمام تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند رہیں گے۔ صوبہ خیبر پختون خوا کے کرونا سے متاثرہ نو (10) اضلاع میں …

مزید پڑھیں

پختونخواکے ضم اضلاع میں تنازعات

Khadim

تحریر: ڈاکٹر خادم حسین چار سال پہلے جب ایک آئینی ترمیم کے ذریعے ایک کالے قانون فرنٹیئرکرائمز ریگولیشن کا خاتمہ ہوا اور پرانے فاٹا کی ایجنسیاں پختونخواہ میں ضم ہو کر باقاعدہ نئے اضلاع بنیں تو توقع کی جا رہی تھی کہ ان اضلاع میں انتظامی اور عدالتی اصلاحات کا …

مزید پڑھیں

کورونا کے باعث خیبر پختونخوا کے 9 اضلاع میں اسکولز بند کرنے کا فیصلہ

پشاور: ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا خیبر پختونخوا نے کورونا وائرس میں اضافے کے باعث صوبے کے 9 اضلاع میں اسکولز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس ہوا۔ جس میں کورونا مریضوں کے علاج معالجے کے لیے …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پچیس فیصد اضافے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پچیس فیصد اضافے کا اعلامیہ جاری کرنے کے لئے محکمہ خزانہ نے اجلاس طلب کیا ہے فنانس ڈیپارٹمنٹ نے وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ پر غور و خوص کریگی۔ وزارت خزانہ نے یکم مارچ 2021سے گریڈ ایک سے …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اپوزيشن نے سينيٹ کی 2نشستوں کی پيشکش مسترد کردی

پشاور: خیبرپختونخوا میں متحدہ اپوزیشن نے بلامقابلہ سینیٹرز منختب کرنے کیلئے صوبائی حکومت کی جانب سے 12 میں سے دو نشستیں لینے کی پیشکش مسترد کردی۔ عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردار حسین بابک نے کہ میں حکومت سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ 45، 46 …

مزید پڑھیں

‘خیبر پختونخوا میں اب تک 8 ہزار سے زائد ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکیسن دی جاچکی‘

پشاور: خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک کووڈ 19 کے دوران فرائض کی انجام دہی میں مصروف 8 ہزار سے زائڈ فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو یہ ویکسین لگائی جاچکی ہے۔ وزیر صحت نے کہا ہے کہ رواں ماہ سے بزرگ …

مزید پڑھیں

پنجاب میں تمام سینیٹرز بلامقابلہ منتخب ہوسکتے ہیں تو خیبرپختونخوا میں کیوں نہیں؟ ایمل ولی خان

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اگر پنجاب میں تمام سینیٹرز بلامقابلہ منتخب ہوسکتے ہیں تو خیبرپختونخوا میں کیوں نہیں ہوسکتے؟ ہمارے صوبے کو بھی مثال بننے کیلئے پی ڈی ایم، پی ٹی آئی اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر …

مزید پڑھیں