ٹیگ آرکائیوز

اے این پی خیبر پختونخوا کا ڈاکٹر سہیل خان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان اور جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے باچا خان ٹرسٹ ایجوکیشنل فاونڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر سہیل خان کے والدحاجی محمدزمان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے. ایمل ولی …

مزید پڑھیں

اے این پی ضلع شانگلہ کی تنظیم مکمل، صوبائی صدر و جنرل سیکرٹری کی مبارکباد

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی ضلع شانگلہ کی تنظیم مکمل کردی گئی ہے۔ ضلعی کونسل شانگلہ کی مشاورت سے پانچ رکنی آرگنائزنگ کمیٹی ذاکراللہ (چیئرمین)، جمیل محمد سالار (سیکرٹری)، متوکل خان، محمدیار خان اور الطاف حسین ایڈووکیٹ نے خالی عہدوں پر عہدیداران کے انتخاب کی منظوری دے دی۔ نومنتخب عہدیداران میں …

مزید پڑھیں

ترقیاتی فنڈز نہ ملنے پر اپوزیشن اراکین نے وزیراعلی ہاؤس کے سامنے احتجاج کیمپ لگا دیا

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن کی اراکین نے ترقیاتی فنڈز اور دیگر حقوق کیلئے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے احتجاجی کیمپ لگادیا۔ احتجاجی کیمپ میں عوامی نیشنل پارٹی، پاکستان پیپلز پارٹی، جمعیت علماء اسلام (ف) اور جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی شرکت کررہے ہیں۔ ڈپٹی …

مزید پڑھیں

اے این پی کی تعلیمی خدمات

تحریر: سردار حسین بابک تعلیم کسی انسان کا بنیادی حق ہے اور تعلیم کے بغیر ترقی ناممکن ہے۔ ترقی یافتہ اقوام اور ممالک کی ترقی و خوشحالی کا راز تعلیم ہے۔ ہمارے ہاں بدقسمتی یہ رہی ہے کہ تعلیم کو ترجیح نہیں دی گئی ہے اور یہی وجہ ہے کہ …

مزید پڑھیں

مہنگائی اور لاقانونیت نے عوام کو ذہنی مریض بنا کر رکھ دیا، سردار حسین بابک

بے روزگاری میں اضافے کی وجہ سے ضروریات زندگی عوام کی دسترس سے باہر ،موجودہ حکومت عوامی مسائل کے حل کا ادراک نہیں رکھتی پشاور (نیوز رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ مہنگائی اور لاقانونیت نے عوام کو …

مزید پڑھیں

اے این پی خیبرپختونخوا کا صوابی میں سکول بس حادثے پر اظہار افسوس

حکومت کو ٹرانسپورٹ پالیسی اور بالخصوص ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کے قانون پر عملدرآمد کرنا ہوگا، ایمل ولی خان پشاور: عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان اور صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک نے شاہ منصور صوابی میں سکول بس اور ڈاٹسن کے درمیان تصادم پر دکھ اور …

مزید پڑھیں

اسکولوں کی بندش کا فیصلہ مسترد، حکومت ذمہ داریوں سے بھاگ رہی ہے، سردار حسین بابک

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری، پارلیمانی لیڈر اور سابق صوبائی وزیرتعلیم سردارحسین بابک نے کہاہے کہ تعلیم صوبائی محکمہ ہے اور وفاقی وزارت اور وزیر غیرآئینی ہے۔ صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ بچے گھروں کے مقابلے میں سکولوں میں محفوظ ہیں اور غیرآئینی وفاقی وزیر نے …

مزید پڑھیں

حکومت نے وبائی صورتحال میں بھی عوام کو کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا،سردارحسین بابک

اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنے کی سازش کی جارہی ہے، اے این پی کامیاب نہیں ہونے دے گی، این ایف سی ایوارڈ کے مالیاتی کمیشن میں نمائندگی پنجاب کے رہائشی کو دی گئی جو صوبے کے ساتھ زیادتی ہے، باچاخان مرکز پشاور میں پی پی کے سابق امیدوار برائے صوبائی …

مزید پڑھیں

حکومت ژالہ باری اور طغیانی سے ہونی والے نقصانات کا ازالہ کرے،سردارحسین بابک

مختلف علاقوں میں طغیانی اور ژالہ باری نے کھڑی فصلوں ، باغات ، کچی آبادیوں کو نقصان پہنچایا، حکومت ان علاقوں کو آفت زدہ قرار دیکر متاثرین کے ساتھ مالی امداد کرے، اے این پی صوبائی جنرل سیکرٹری پشاور(نمائندہ خصوصی )اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اپوزیشن …

مزید پڑھیں

موجودہ حکومت نےتعلیمی نظام کو اتنا ہی نقصان پہنچایا جتنا دہشتگردوں نے، سردارحسین بابک

صوبے کی تمام یونیورسٹیاں بدترین معاشی بحران کا شکار ہیں، منظم سازش اور کوشش کے ذریعے اعلیٰ تعلیمی اداروں کو بدنام اور مالی بحران کا شکار کیا گیا ہے تعلیمی بجٹ میں کمی، سالانہ ترقیاتی پروگرام سے 800سکولوں کو نکالنا دراصل تعلیم دشمنی کا ثبوت ہے، صوبے کے ساتھ برسراقتدار …

مزید پڑھیں