ٹیگ آرکائیوز

سینیٹ کے الیکشن میں منڈیاں لگائی گئیں، ایمل ولی خان

پشاور(نیوز رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کا ووٹ وہ لوگ لیتے ہیں جو منتخب ہو کر آتے ہیں، سلیکٹڈ وزیراعظم کی جانب سے اعتماد کا ووٹ ڈرامے کے سوا کچھ نہیں تھا۔ ایمل ولی خان نے کہا کہ این …

مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن میں کامیاب ہونیوالوں سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات طلب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینیٹ کےتمام منتخب امیدواروں سے انتخابی اخراجات کےگوشوارے طلب کرلیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ انتخابی اخراجات کے گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کی کامیابی کانوٹیفکیشن روک لیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ منتخب سینیٹرز کی کامیابی …

مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن: حکومت کے ارکان ہم سے رابطے میں ہیں، بلاول

کوہاٹ: پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں حکومت کو ٹف ٹائم دے رہے ہیں۔ کوہاٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام کو نالائق و ناجائز حکومت سے بچائیں گے، سی پیک …

مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن: نوازشریف نےزرداری کوہرممکن تعاون کایقین دلادیا

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے آصف زرداری سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران سینیٹ انتخابات میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ دونوں رہنماؤں نے سینیٹ …

مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن، ن لیگ کا ناراض اراکین سے ووٹ نہ مانگنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے بہت سے ناراض اراکین بھی ہم سے رابطہ کر رہے ہیں، رانا ثناء اللہ ڈسکہ( آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن نے سینیٹ انتخابات کے لئے ناراض اراکین سے ووٹ نہ مانگنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا …

مزید پڑھیں

آئین میں چھیڑ چھاڑ کے خطرناک نتائج نکل سکتے ہیں ،خورشید شاہ

سینیٹ چیئرمین کے الیکشن میں 14ممبران کی خرید وفروخت ہوئی،رہنماپیپلزپارٹی سکھر (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنماسید خورشید احمدشاہ نے کہاہے کہ شو آف ہینڈ کے معاملے پر آئین میں چھیڑ چھاڑ کے خطرناک نتائج نکل سکتے ہیں، حکومت اگر آئین میں کسی قسم کی تبدیلی کرنا چاہتی ہے تو …

مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن: (ن) لیگ کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد

لاہور: الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کے لیے مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی پر پاکستان تحریک انصاف کے وکیل رانا مدثر نے اعتراض دائر کیا تھا۔ رانا مدثر کا کہنا تھا کہ پرویز …

مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن: یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی منظور کرتے ہوئے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کردیئے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے فرید رحمان  کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کے سینیٹ انتخابات 2021 …

مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن کیلیے پی ٹی آئی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے درمیان معاملات طے

پشاور: خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کے لیے تحریک انصاف اور بلوچستان عوامی پارٹی کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف نے سینٹ الیکشن میں بلوچستان عوامی پارٹی کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے اور یہ فیصلہ پی ٹی آئی اور بی اے پی کے …

مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن ریفرنس کیخلاف پیپلزپارٹی نے درخواست دائر کردی

اسلام آباد: پیپلزپارٹی نے سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کیخلاف درخواست دائر کر دی۔  درخواست  پیپلزپارٹی پارٹی پارلیمنٹیرین کے سیکرٹری فرحت اللہ بابر نے سپریم کورٹ میں دائر کی۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ سپریم کورٹ صدارتی ریفرنس واپس بھجوا دے، …

مزید پڑھیں