ٹیگ آرکائیوز

عدالت نے نیب کو شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو پاکستا مسلم لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں شہباز شریف کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت جسٹس طارق عباسی اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل 2 رکنی …

مزید پڑھیں

صدرمملکت، اپوزیشن لیڈر سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں کا میاں افتخارحسین سے رابطہ، خیریت دریافت کی

وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز ، سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی، سیکرٹری جنرل ن لیگ احسن اقبال، رہنما پی پی فرحت اللہ بابر اور حامد الحق نے بھی رابطہ کیا، تمام رہنماؤں نے بھائی کی وفات پر ان سے تعزیت کی اور کورونا کا شکار ہونے کے بعد انکی خیریت …

مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ،اپوزیشن لیڈرشہبازشریف نیب میں پیش

لاہور : آمدن سےزائداثاثہ جات کیس میں اپوزیشن لیڈرشہبازشریف نیب کے سامنے پیش ہوگئے ، نیب نے شہباز شریف کیجانب سے بھیجے گئے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انھیں طلب کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈرشہبازشریف آمدن سےزائداثاثہ جات کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے …

مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کل پھر طلب ‌

لاہور:  آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں نیب لاہور نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو کل طلب کر لیا،  شہباز شریف کو مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ بارہ بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئیں۔ نیب کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثہ جات …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری پر حکومت اوراپوزیشن میں اتفاق ہوگیا، شیریں مزاری

اسلام آباد (ویب ڈسک) چیف الیکشن کمشنر اور کمیشن کے ارکان کی تقرری کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تعاون کرنے پر باہمی اتفاق پر ہوگیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے لئے وفاقی وزیرانسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کی زیر صدارت بارہ رکنی پارلیمانی کمیٹی …

مزید پڑھیں

شہباز شریف کے اثاثہ جات منجمد کرنے کے احکامات جاری

لاہور( ویب ڈسک ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف کےمزید  اثاثے  منجمد کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ نیب نوٹیفیکیشن کے مطابق  منجمد کئے گئے اثاثوں میں شہبازشریف کے ماڈل ٹاؤن کے دونوں گھر شامل ہیں، شہباز شریف فیملی کے …

مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری: شہباز شریف نے وزیراعظم کو تین نام بھجوا دیے

 اسلام آباد ( ویب ڈسک)  قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر  اور  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر  شہبازشریف نے  چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے تین نام  وزیراعظم عمران خان کو  بھجوا دیئے ۔ قائد حزب اختلاف نے  ناصر محمود کھوسہ، جلیل عباس جیلانی اور اخلاق احمد تارڑ کے …

مزید پڑھیں

نواز شریف کب واپس آئیں گے، ن لیگ نے بیان حلفی جمع کرادیا گیا

لاہور (ویب ڈسک ) مسلم لیگ ن نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق بیان حلفی لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادیا۔ دوصفحات پر مشتمل مسودہ ہاتھ سے لکھا گیاہے ۔امجد پرویزایڈووکیٹ نے دو صفحات پر مبنی بیان حلفی کاڈرا فٹ عدالت میں جمع کروا دیا. ڈرافٹ …

مزید پڑھیں

نوازشریف کی حالت تشویشناک ہے،ایم ایس سروسزاسپتال

اسلام آباد (ویب ڈسک) سابق وزيراعظم نواز شریف کی سزامعطلی کیلئے شہبازشریف کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ کو عدالت کو بتایا گیا کہ نواز شریف کی حالت تشویشناک ہے۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل 2 رکنی بینچ …

مزید پڑھیں

نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(ویب ڈسک)پاکستان مسلم لیگ نواز نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میںمسلم لیگ نواز کے رہنماء شہباز شریف نے موقف اپنایا کہ نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سات …

مزید پڑھیں