ٹیگ آرکائیوز

براڈ شیٹ نے اشرافیہ کی کرپشن اور منی لانڈرنگ بے نقاب کر دی، وزیراعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ براڈشیٹ کے انکشافات نے ایک مرتبہ پھر ہماری حکمران اشرافیہ کی بڑے پیمانے پر کرپشن اور منی لانڈرنگ کو بے نقاب کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ پہلے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی اُسامہ ستی کے اہل خانہ کومکمل تحقیقات کی یقین دہانی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نےاُسامہ ستی کےاہلخانہ کواس کیس کی مکمل تحقیقات کی یقین دہانی کروائی ہے۔ بدھ کواسلام آباد میں وزیراعظم سےاسلام آباد میں پولیس کی فائرنگ سےقتل ہونےوالےشہری اسامہ ستی کے اہل خانہ نےملاقات کی۔ وزیراعظم نےمقتول کی مغفرت کےلیےفاتحہ کی اوراہلخانہ سےتعزیت کی۔ وزیراعظم نے اسامہ …

مزید پڑھیں

آئی سی سی پول میں عمران خان بہترین کپتان قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنے سروے میں وزیراعظم عمران خان کو سب سے بہترين کپتان قرار دے دیا۔ نٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ’پیس سیٹرز‘ کے عنوان سے کروائی گئی پولنگ میں عمران خان فاتح قرار پائے۔ عمران خان نے 47 فیصد ووٹ …

مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان وزراء کی کارکردگی سے ناخوش

اسلام آباد ( آن لائن)وفاقی کابینہ نے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے اختیارات سے متعلق بل کی اصولی منظوری دے دی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کو عام ٹینڈرنگ کے ذریعے ٹیکس اور ڈیوٹیز سے استثنیٰ دینے کی منظوری بھی دیدی ہے۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان …

مزید پڑھیں

فرعونیت کے نشے میں مست جعلی وزیراعظم ریاست مدینہ کے نام پر عوام سے دھوکہ کر رہا ہے، ایمل ولی خان

نوشہرہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ فرعونیت کے نشے میں مست جعلی وزیراعظم ریاست مدینہ کے نام پر عوام سے دھوکہ کر رہا ہے،سلیکٹڈ وزیراعظم کا حالیہ بیان ہزارہ برادری کے آنسو پونچھنے کی بجائے ان کے زخموں پر نمک پاشی ہے۔ …

مزید پڑھیں

کپتان کا فرعونیت بھرا لہجہ بتارہا ہے انکے دن گنے جاچکے ہیں، اسفندیارولی خان

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے عمران خان کی جانب سے ہزارہ برادری کیلئے دھمکی آمیز رویے اور انکے مطالبات کو بلیک میلنگ کا نام دینے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کپتان کی فرعونیت بھرا لہجہ بتارہا ہے، انکے دن گنے جاچکے ہیں، …

مزید پڑھیں

ایم ایل ون منصوبہ روزگار کے مواقع پیدا کرے گا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی سے پشاور تک 1872 کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک ایم ایل ون منصوبے سے ملکی صنعت ترقی کرے گی اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت سی پیک کے تحت ایم ایل ون منصوبے کے جائزہ اجلاس …

مزید پڑھیں

کارکردگی دکھانے کا وقت،ناطقہ سربگریباں ہے

editorial

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ کارکردگی دکھانے کا وقت آگیاہے۔اب ہمارے پاس عذر کی کوئی گنجائش نہیں،ہم سیکھ رہے ہیں۔جتنا بھی وقت باقی رہ گیاہے اس میں ہمیں گورننس کو بہت آگے لے کرجانا ہے۔وزارتوں کی کارکردگی سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے معاونین خصوصی کی برطرفی کیلئے دائر اپیل خارج کردی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میںوزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی برطرفی کیلئے دائر اپیل پر کیس کی سماعت سے جسٹس منیب اختر معذرت کر لی۔ جمعہ کوچیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ اپیل پر سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا، جسٹس …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کل پشاور کا ایک روزہ دورہ کریں گے

پشاور: وزیراعظم عمران خان کل پشاور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی اطلاعات و اعلی تعلیم کامران بنگش نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اپنے ایک روزہ دورے کے دوران مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم …

مزید پڑھیں