ٹیگ آرکائیوز

سلیم راز کی وفات سے پیدا ہونے والا خلاء کبھی پر نہیں ہوسگے گا، سردار حسین بابک

چارسدہ: عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردا ر حسین بابک نے ترقی پسند پشتو شاعر وادیب سلیم راز کے انتقال پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک اصول پرست انسان تھے ایسے ثابت قدم ،مستقل مزاج لکھاری اور …

مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اب نہیں رہی، واپسی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، میاں افتخار

چارسدہ(نمائندہ شہباز)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کو توڑ دینے کے بعد اے این پی کے پاس راستہ جدا کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔ شوکاز نوٹس جاری کرنا دراصل پی ڈی ایم کو توڑنے کا فیصلہ تھا۔جب ایک …

مزید پڑھیں

عوامی نیشنل پارٹی‘ پی ڈی ایم اور موجودہ سیاسی صورتحال

Khadim

تحریر: ڈاکٹر خادم حسین کل باچا خان مرکز پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے چیدہ رہنماؤں کے ایک ہنگامی اور طویل اجلاس کے بعد عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدرخان ہوتی نے پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سیاسی اتحاد سے اپنی …

مزید پڑھیں

ہمیں اپنے شہداء پر فخر، ہماری قربانیوں سے امن قائم ہوا، حیدر ہوتی

پشاور(سٹاف رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ پانچ اپریل 2010ء کو تیمرگرہ لوئر دیر میں اے این پی کی اس تقریب کو نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنی شناخت، صوبے کے نام کا جشن منارہے تھے۔ 11سال بیت گئے لیکن …

مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ اور حکومت ایک پیج پر نہیں رہے، غلام بلور

پشاور(نیوز رپورٹر)عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر حاجی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے بھارت کے حوالے سے حالیہ بیانیہ خوش آئند تھا۔ جس میں مقتدر حلقوں نے بھارت کے ساتھ پرانی رنجشوں کوبھلا کر اچھے تعلقات قائم کرنے کی خواہش …

مزید پڑھیں

پاک بھارت تعلقات بہتری میں بین الاقوامی قوتوں کا ہاتھ ہے، غلام بلور

پشاور (نیوز رپورٹر)عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر حاجی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ جو بائیڈن کا اقتدار سنبھالنے کے بعد جنوبی ایشیا میں تبدیلوں کا امکان پہلے سے موجود تھا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں جو بہتری سامنے آرہی ہے اس …

مزید پڑھیں

خدمت کا دوسرا نام اسلام الدین بٹکزئی

تحریر: گلاب دین آفریدی مردہ پرست نہ یمہ زہ پہ ژوندو مئین یمزہ ستا پہ شانتے پہ نر او ننگیالو مئین یمزلفے زہ نہ پیژنم پہ زولنو مئین یمچہ انقلاب راولی پہ وینو سرو مئین یمبیا ہم قامی غاصبان ما گناہ گار گنڑیگریوان کے خپل نہ گوری خو ما غدار …

مزید پڑھیں

صوبہ بھر میں پارٹی کی مزید فعالیت، تمام ڈویژنز کیلئے کمیٹیاں تشکیل

پشاور (نیوز رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے صوبہ بھر میں پارٹی کی تنظیمی فعالیت، سیاسی سرگرمیوں کے فروغ اور پارٹی بیانیے کو گھر گھر پہنچانے کیلئے ڈویژنز کی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں۔ ملاکنڈ ڈویژن کیلئے تشکیل کردہ کمیٹی میں ثمرہارون بلور، …

مزید پڑھیں

وزیرستان میں جاری زمینی تنازعے کی ذمہ دار حکومت ہے، نثار مومند

پشاور(نیوز رپورٹر)عوامی نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی و چیئرمین کمیٹی برائے ضم اضلاع نثار مومند نے کہا ہے کہ وزیرستان میں دو قبیلے پچھلے ایک مہینے سے ایک دوسرے کے خلاف مورچہ زن ہیں، کئی گھروں کو مسمار اور نذر آتش کیا جاچکا ہے، دونوں فریقوں کی جانب سے …

مزید پڑھیں

موجودہ حکومت تعلیم دشمن پالیسی پر عمل پیر ا ہے، سردارحسین بابک

پشاور(نیوز رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی ترجیحات میں تعلیمی میدان کی آسانی شامل ہی نہیں کیونکہ مفت تعلیم کی فراہمی انسانی اور آئینی حق ہے جو نہیں دیا جارہا ۔ یہی وجہ ہے کہ تعلیم …

مزید پڑھیں