ٹیگ آرکائیوز

لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست خارج کردی

لاہور (ویب ڈسک) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی ہے اور وکیل درخواست گزار کو وزارت داخلہ سے رجوع کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔ لاہور …

مزید پڑھیں

نواز شریف کب واپس آئیں گے، ن لیگ نے بیان حلفی جمع کرادیا گیا

لاہور (ویب ڈسک ) مسلم لیگ ن نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق بیان حلفی لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادیا۔ دوصفحات پر مشتمل مسودہ ہاتھ سے لکھا گیاہے ۔امجد پرویزایڈووکیٹ نے دو صفحات پر مبنی بیان حلفی کاڈرا فٹ عدالت میں جمع کروا دیا. ڈرافٹ …

مزید پڑھیں

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

لاہور(ویب ڈسک) نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج لاہور ہائی کورٹ میں ہو گی۔کیس کی سماعت جسٹس باقر علی نجفی کی سربراہی میں دورکنی بینچ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالے جانے …

مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کی قمر زمان کائرہ کو آصف زردای سے ملاقات کی اجازت

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف زرداری سے قمر الزمان کائرہ کی ملاقات کروانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کی درخواست پر سماعت کی جس میں پیپلز پارٹی کے رہنما کو سابق صدر سے …

مزید پڑھیں

ہڑتالی ڈاکٹروں کے لائسنس معطل کرواتے ہیں، ہائیکورٹ

لاہور (ویب ڈسک) لاہورہائیکورٹ نے ڈاکٹروں کی ہڑتال کےخلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ پوری دنیا میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کا تصور نہیں، ان کی لائسنس معطل کرواتے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہڑتالی ڈاکٹرز کےخلاف اب تک کارروائی کیوں نہیں ہوئی، ان کے …

مزید پڑھیں

فضل الرحمن کی گرفتاری اور بغاوت کی کاروائی کیلئے دائر درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب

لاہور (ویب ڈسک) اہورہائیکورٹ نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی گرفتاری اور بغاوت کی کاروائی کے لیے دائر متفرق درخواست پر وفاقی حکومت کونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ نے ایڈوکیٹ ندیم سرور کی درخواست پر سماعت …

مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: فضل الرحمن کے دھرنے کیخلاف درخواست پر حکومت سے جواب طلب

لاہور(آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے مولانا فضل الرحمن کے دھرنے کیخلاف وفاقی اور صوبائی حکومت سے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔ عدالت نے فضل الرحمن کی فورس سے متعلق بھی وضاحت مانگ لی۔جسٹس امیر بھٹی نے مولانا فضل الرحمن کا مارچ روکنے سے متعلق درخواست سماعت کی۔ درخواست گزار نے …

مزید پڑھیں