ٹیگ آرکائیوز

لکی مروت، خواتین کو احساس کیش کی وصولی میں مشکلات کا سامنا

لکی مروت(نمائندہ شہباز)احساس کفالت پروگرام کی مالی اعانت وصول کرنے والی خواتین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں رقوم کی ادائیگی ماضی کی طرح نادرا ای سہولت مراکز سے کی جائے۔ ۔ میڈیا نمائندوں سے باتیں کرتے ہوئے بعض خواتین بینی فشریز کا کہنا تھا کہ مذکورہ پروگرام …

مزید پڑھیں

پی ڈی ایم جلسہ، اے این پی لکی مروت کا موٹرسائیکل ریلی کا انعقاد

لکی مروت(نمائندہ شہباز)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی ہدایت پر ضلعی صدر ملک علی سرور خان کی زیر قیادت موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی جس کا مقصد 22نومبر کو پشاور میں پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے لئے لوگوں کو متحرک کرنا تھا۔ ریلی …

مزید پڑھیں

لکی مروت خودکش حملے میں ملوث تین سہولت کار گرفتار

پشاور(ویب ڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے لکی مروت میں انسداد پولیو ٹیم پر خودکش حملہ میں ملوث ہونے کے الزام میں تین سہولت کاروں کو گرفتار کرلیاہے۔ گرفتار سہولت کاروں میں ایک ملزم کا تعلق لکی مروت سے جبکہ …

مزید پڑھیں

لکی مروت میں پولیو ٹیم پر خودکش حملہ

لکی مروت  (ویب ڈسک) خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع لکی مروت میں  انسداد پولیو مہم کے ٹیم پر خودکش حملہ ہوا ہے تاہم دہشتگردی کے اس واقعے میں پولیو رضاکار محفوظ رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  لکی مروت کی تحصیل نورنگ  ہاتھی خان کلہ میں اس وقت خودکش حملہ …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں پولیو کے دو نئے کیسز رپورٹ، تعداد 75 ہوگئی

لکی مروت کے 8ماہ کے بچے اورسرائے نورنگ کی4ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق، ملک بھر میں تعداد 104 ہوگئی، ایمرجنسی آپریشن سنٹر پشاور(وقائع نگار)صوبہ خیبر پختونخوا میں پولیو کے دونئے کیسزسامنے آئیں ہیں جس کے بعدرواں سال کے دوران صوبے میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد75ہوگئی ہے۔ …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں پولیو کے چار مزید کیسز سامنےآگئے

پشاور(ویب ڈسک )صوبہ خیبر پختونخوا کے دو اضلاع لکی مروت اور ٹانک سے پولیو کے چارنئے کیسزسامنے آئیں ہیں محکمہ صحت کے مطابق چار نئے کیسز سامنے آنے بعد اس سال اب تک خیبر پختونخوا میں کل 72 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے جس میں سے 47 …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، سندھ میں پولیو کے 5 نئے کیسز رپورٹ، رواں برس تعداد 91 ہوگئی

پشاور(ویب ڈسک) محکمہ صحت کے عہدیداروں نے ہفتہ کے روز پولیو سےپانچ اور بچوں کی متاثر ہونے کی تصدیق کی ہے جس کے بعد ملک بھر میں پولیو سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 91 ہوگئی ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر(ای او سی) کے نیشنل کوآرڈینیٹر رانا محمد صفدر کے مطابق متاثرہ …

مزید پڑھیں

لکی میں پولیو کیسز سامنے آنے کے بعد خصوصی مہم شروع

لکی مروت(نمائندہ شہباز) گزشتہ روز ضلع لکی مروت میں تین نئے پولیوکیسز سامنے آنے کے بعد مقامی انتظامیہ نے انکاری والدین کے بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کے لئے خصوصی مہم شروع کردی ہے۔ ڈپٹی کمشنر جہانگیر اعظم وزیرنے بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جو انسداد پولیو مہمات کے دوران …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں پولیو کے 3 نئے کیسز سامنے آگئے، تعداد 64 ہوگئی

پشاور( ویب ڈسک )خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع لکی مروت میں  پولیو کے تین مزید نئے کیسز سامنے آگئے ۔ تین نئے کیسز کے بعد رواں سال صوبے میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی مجموعی تعداد 64 جبکہ ملک بھر میں 86 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق پولیو کیسز …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں مزید دو بچے پولیو وائرس کا شکار، رواں سال تعداد 80 ہوگئی

پشاور( ویب ڈسک ) محکمہ صحت کے عہدیداروں نے بدھ کے روز پولیو سے دو اور بچوں کے متاثر ہونے کی تصدیق کی ہے جس کے بعد ملک بھر میں پولیو سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 80 جبکہ خیبر پختونخوا میں 59ہوگئی ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سنٹر خیبرپختونخوا سے جاری …

مزید پڑھیں