ٹیگ آرکائیوز

جج ارشد ملک نے گھر آ کر نوازشریف سے معافی مانگی،مریم نواز

پاکستان کے چپے چپے پر نواز شریف کی خدمت کے نشان موجود ہیں، نواز شریف نے کہا تھا عمران خان آپ کاکام کرکٹ کھیلنا ہے جاؤ کرکٹ کھیلو آج ہربات سچ ثابت ہورہی ہے ،عوام کے سامنے ڈھٹائی سے کہتا ہے کہ مجھے سمجھ ہی نہیں آئی ،نائب صدر ن …

مزید پڑھیں

مریم نواز کی بلاول بھٹو اور آصفہ کے ہمراہ بینظیر کے مزار پر حاضری

بلاول بھٹو کی جانب سے مریم نواز شریف کو اپنے باغات کے امرود بھی تحفے میں دیئے گئے لاڑکانہ(این این آئی)مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز او ردیگر لیگی رہنمائوں نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹوزرداری کے ہمراہ شہید بینظیر بھٹو کے مزار …

مزید پڑھیں

عمران خان اور مریم نواز کا شخصی تقابل

تحریر: حماد حسن گزشتہ صدی کے آخری تین عشروں میں عمران خان ایک عظیم کھلاڑی کی حیثیت سے بتدریج ایک کرشماتی عروج کی جانب مسلسل گامزن رہے لیکن ماننا پڑے گا کہ اس کرشماتی شخصیت کی تخلیق میں وراثت کا عمل دخل ہرگز نہ تھا بلکہ یہ عمران خان کی …

مزید پڑھیں

پی ڈی ایم عوامی تحریک، سلیکٹڈ حکومت کو گھر بھیج کر دم لے گی، مریم نواز

لاہور کے جلسے سے نااہل حکومت کی جان نکلی ہوئی ہے ،کبھی سنا ہے کسی جلسے پر تین تین ہزار ایف آئی آر کٹی ہوں، یہی بوکھلاہٹ ہے لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جس طرح سے لاہور یئے باہر …

مزید پڑھیں

کسی لیڈر یا کارکن کو گرفتار کرنے سے تحریک نہیں رکے گی، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ کسی لیڈر یا کارکن کو گرفتار کرنے سے یہ تحریک نہیں رکے گی۔ ملتان کے بعد لاہور کا جلسہ بھی ہوگا، یہ حکومت گھر جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک پر مشکل آئی تو …

مزید پڑھیں

نوازشریف کے بیانیے نے حکمرانوں کی سیاست دفن کردی

PMLN Mansehra jalsa

مانسہرہ: مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب تک یہ جعلی حکومت ہمارے سروں پر سوار ہے یہ ملک نہیں چل سکتا اور جب تک یہ جعلی حکومت ہے آپ کا ووٹ چوری ہوتا رہے گا۔ مانسہرہ میں مسلم لیگ(ن) کے جلسے سے خطاب کرتے …

مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست خارج کردی

لاہور (ویب ڈسک) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی ہے اور وکیل درخواست گزار کو وزارت داخلہ سے رجوع کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔ لاہور …

مزید پڑھیں

مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(ویب ڈسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نیب نے مسلم لیگ نواز کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ مریم نواز کی ضمانت مسترد کی جائے اور …

مزید پڑھیں

ایک ایک کروڑ کے 2 ضمانتی مچلکے جمع، مریم نواز کی رہائی کی روبکار جاری

لاہور(ویب ڈسک) چودھری شوگر ملز کیس میں احتساب عدالت کے ڈٰیوٹی جج امجد نذیر نے مریم نواز کی رہائی کی روبکار جاری کر دی۔ لیگی رہنما مریم نواز کی روبکار لے کر کوٹ لکھپت جیل چلے گئے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے ضمانتی مچلکے ڈیوٹی جج …

مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ کا مریم نواز کو رہا کرنے کاحکم

لاہور(ویب ڈسک)لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت منظور کرلی ہے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے مریم نواز کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم …

مزید پڑھیں