ٹیگ آرکائیوز

فیصلہ کرنا ہے کہ پاکستان کے مالک عوام ہیں یا کچھ طاقتور ادارے، مولانا فضل الرحمان

PDM head Fazalur Rehman

لورالائی: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آج فیصلہ کن وقت آگیا ہے اور یہ فیصلہ کرنا ہے کہ پاکستان کے مالک اس کے عوام ہیں یا کچھ طاقتور ادارے ہیں۔ لورالائی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی ڈی ایم …

مزید پڑھیں

’’مولانا فضل الرحمن اور ڈکٹیٹر کا انجام‘‘

تحریر: انصار یوسفزئی ایک بات تو روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ ایک ڈکٹیٹر نما شخص کا انجام کبھی اچھا نہیں ہوا پھر چاہے وہ ڈکٹیٹر ایک فوجی کے روپ میں کسی ملک پر محض اپنی طاقت کے بل بوتے پر مسلط شدہ شخص ہو یا کسی گروپ اور …

مزید پڑھیں

پی ڈی ایم سربراہی اجلاس یکم جنوری کوطلب

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان نے حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس یکم جنوری کوطلب کر لیا۔ مولانا فضل الرحمان نے سربراہی میں حکومت مخالف اتحاد کا اجلاس دوپہر ایک بجے رائیونڈ میں مریم نواز کی رہائش گاہ پر ہو گا۔ گزشتہ …

مزید پڑھیں

نواز شریف اور آصف زرداری نے مولانا فضل الرحمان کو بند گلی میں کھڑا کردیا، شوکت یوسفزئی

پشاور : وزیر محنت خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سب سے بڑے ڈکٹیٹر ثابت ہوئے، نواز شریف اور زرداری نے مولانا فضل الرحمان کو بند گلی میں لاکر کھڑا کردیا۔ شوکت یوسفزئی نے پی ڈی ایم رہنماؤں کے بیانات پر ردعمل میں کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں

نااہل حکمران نے اپنی نااہلی کا خود اعتراف کرلیا ہے، مولانا فضل الرحمٰن

مردان: جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم تو کہتے تھے کہ یہ نااہل حکومت اور حکمران ہے، اب انہوں نے خود نااہلی کا اعتراف کرلیا، جب حساب کتاب کا علم نہیں تو کس نے کہا …

مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان اپنی کرپشن چھپانے کیلئے پی ڈی ایم کا حصہ بنےہیں، شوکت یوسفزئی

پشاور: وزیر محنت خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے مولانا فضل الرحمان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ اپنی کرپشن چھپانے کیلئے حکومت مخالف اتحاد کا حصہ بنے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو اپنی کرپشن کا جواب دینا …

مزید پڑھیں

نیب نے مولانا فضل الرحمان سے اثاثوں کی تفصیلات مانگ لیں

پشاور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ کے سربراہ مولانافضل الرحمان سے ان کے اثاثوں کی تفصیلات مانگ لیں۔ نیب خیبر پختونخوا نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کیخلاف کرپشن کے الزامات میں انہیں سوال نامہ بھیج دیا ہے جو 26 سوالات پر …

مزید پڑھیں

آمدن سے زائداثاثہ جات کیس، نیب نے مولانا فضل الرحمان کے 5 ساتھیوں کوطلب کرلیا

پشاور: قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے اثاثوں کی تحقیقات کے معاملے پر 5 افراد کو کل طلب کرلیا۔ نیب دستاویز کے مطابق مولانا کے 5 ساتھیوں کو کل پیشی کے لیے نوٹسز جاری کریے گئے ہیں۔ طلب کئے گئے …

مزید پڑھیں

حکومت مستعفی نہ ہوئی تو یکم فروری کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا جائیگا، فضل الرحمٰن

لاہور: پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہے کہ اگرحکومت 31 جنوری تک مستعفی نہ ہوئی تو یکم فروری کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا جائیگا۔ جاتی امراء میں پی …

مزید پڑھیں

موجودہ حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے ہر جمہوری حربہ استعمال کریں گے، پی ڈی ایم

اسلام آباد: حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 13 دسمبر کو لاہور میں ہرقیمت جلسہ کرنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حکومت کو گھر بھیجنے کے لیے ہم ہر ہتھیار استعمال کریں گے۔ اسلام آباد میں …

مزید پڑھیں