ٹیگ آرکائیوز

باجوڑ، مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

باجوڑ (ویب ڈسک) ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموندمیں بارش کے باعث چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق یہ واقعہ ماموند کے علاقے بدان میں پیش آیا۔مقامی انتظامیہ کے مطابق بازمحمد نامی شخص کے مکان کی چھت …

مزید پڑھیں