ٹیگ آرکائیوز

نواز شریف اور آصف زرداری نے مولانا فضل الرحمان کو بند گلی میں کھڑا کردیا، شوکت یوسفزئی

پشاور : وزیر محنت خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سب سے بڑے ڈکٹیٹر ثابت ہوئے، نواز شریف اور زرداری نے مولانا فضل الرحمان کو بند گلی میں لاکر کھڑا کردیا۔ شوکت یوسفزئی نے پی ڈی ایم رہنماؤں کے بیانات پر ردعمل میں کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں

نواز شریف کو دو ریفرنسز میں اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں عدم حاضری پر الگ الگ اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری حکم …

مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس، نیب کا زرداری، نواز اور گیلانی کیخلاف 43 گواہان پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف 43 گواہوں کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اصغر علی نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی۔ نیب …

مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ انتقال کر گئیں

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ شمیم اختر انتقال کر گئیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شمیم اختر کے انتقال کی تصدیق کی۔ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی والدہ محترمہ وفات پا گئیں ہیں …

مزید پڑھیں

نوازشریف کے بیانیے نے حکمرانوں کی سیاست دفن کردی

PMLN Mansehra jalsa

مانسہرہ: مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب تک یہ جعلی حکومت ہمارے سروں پر سوار ہے یہ ملک نہیں چل سکتا اور جب تک یہ جعلی حکومت ہے آپ کا ووٹ چوری ہوتا رہے گا۔ مانسہرہ میں مسلم لیگ(ن) کے جلسے سے خطاب کرتے …

مزید پڑھیں

جج ویڈیوسکینڈل، سپریم کورٹ نے نواز شریف کی نظرثانی درخواست نمٹادی

اسلام آباد (ویب ڈسک) سپریم کورٹ پاکستان نے جج ویڈیو سکینڈل کیس میں اپنا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نظر ثانی  درخواست نمٹا دی ۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں درخواست پر سماعت کی جس …

مزید پڑھیں

نواز شریف لندن پہنچ گئے، ہارلے سٹریٹ کلینک میں علاج کے انتظامات مکمل

لندن(ویب ڈسک) میاں نواز شریف قطر ایئرویز کی ایئر ایمیولینس اے 7، ایم ای ڈی کے ذریعے لندن پہنچے۔ اس سے قبل انہوں نے دوحہ میں ڈیڑھ گھنٹہ قیام کیا جہاں طیارے کی ری فیولنگ کی جبکہ سابق وزیراعظم کا رائل ٹرمینل لاؤنج میں طبی معائنہ بھی کیا گیا۔ اس …

مزید پڑھیں

حکومت کا نوازشریف سے متعلق فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ نہ جانے کا فیصلہ

ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا اور پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ عدالتوں کے فیصلے کو من و عن قبول کریں گے، وزیر اعظم عمران خان اسلام آباد (ویب ڈسک) وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج نہ کرنے …

مزید پڑھیں

نواز شریف علاج کیلئے لندن روانہ ہوگئے

لاہور (ویب ڈسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف قطر ایئرویز کی ایئر ایمبولینس میں لاہور ائیر پورٹ کے حج ٹرمینل سے اپنے بھائی شہباز شریف، ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کے ہمراہ لندن روانہ ہوگئے۔ ان کے ایئر پورٹ پہنچنے سے قبل مسلم …

مزید پڑھیں

نواز شریف کل بیرون ملک روانہ ہونگے

شہباز شریف بھی ساتھ جائیں گے،ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب لاہور (آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کل بیرون ملک روانہ ہونگے۔ سابق وزیراعظم کو علاج کی غرض سے ایئر ایمبولینس کل صبح پہنچے گی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق سابق وزیراعظم کے ہمراہ …

مزید پڑھیں