ٹیگ آرکائیوز

عدالت نے نیب کو شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو پاکستا مسلم لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں شہباز شریف کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت جسٹس طارق عباسی اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل 2 رکنی …

مزید پڑھیں

نیب کا وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کیخلاف تحقیقات کاآغاز

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری کیخلاف مبینہ طور پر اختیارات کے غلط استعمال کی تحقیقات شروع کردیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے  نورالحق قادری کیخلاف شکایت پر نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلا س کی …

مزید پڑھیں

نیب کو سارک اینٹی کرپشن فورم کا سربراہ منتخب کرلیا گیا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کو جنوبی ایشیا کی علاقائی تعاون کی تنظیم (سارک) اینٹی کرپشن فورم کا سربراہ منتخب کردیا گیا۔ نیب ہیڈکوارٹرز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ ’نیب نہ صرف پاکستان بلکہ پورے سارک ممالک کے لیے رول ماڈل ہے، سارک اینٹی …

مزید پڑھیں

نیب کا شاہد خاقان کیخلاف ایل این جی کیس کا ضمنی ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو( نیب) نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی کیس میں ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ مقدمے میں مفرور سابق ایم ڈی پی ایس او شاہد السلام کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی گئی۔ احتساب …

مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ،اپوزیشن لیڈرشہبازشریف نیب میں پیش

لاہور : آمدن سےزائداثاثہ جات کیس میں اپوزیشن لیڈرشہبازشریف نیب کے سامنے پیش ہوگئے ، نیب نے شہباز شریف کیجانب سے بھیجے گئے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انھیں طلب کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈرشہبازشریف آمدن سےزائداثاثہ جات کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے …

مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کل پھر طلب ‌

لاہور:  آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں نیب لاہور نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو کل طلب کر لیا،  شہباز شریف کو مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ بارہ بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئیں۔ نیب کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثہ جات …

مزید پڑھیں

نیب کے اختیارات کو محدود کرنے کیلئے حکومت کا نیا ترمیمی آرڈیننس تیار

اسلام آباد: حکومت نے نیب اختیارات میں کمی کا فیصلہ کرتے ہوئے نئے ترمیمی آرڈیننس کا مسودہ تیار کرلیا ہے۔ حکومت کے نئے نیب ترمیمی آرڈیننس کے مسودہ کے مطابق چیئرمین نیب سے ملزمان کی گرفتاری کا اختیار واپس لے لیا جائے گا جب کہ ملزمان کو 90 دن حراست …

مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں بری

لاہور(ویب ڈسک)لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں بری کر دیا ۔ قومی احتساب بیورو(نیب) نیب نے گیپکو میں غیر قانونی بھرتیوں کےکرپشن ریفرنس میں سابق وزیر اعظم راجہ پرویزاشرف سمیت 8 ملزمان کو نامزد کر رکھا تھا۔ عدالت نے …

مزید پڑھیں

اسلامی نظریاتی کونسل نے نیب کی کچھ دفعات کوغیر شرعی، غیر اسلامی قرار دیدیا

اسلام آباد(ویب ڈسک) اسلامی نظریاتی کونسل نے قومی احتساب بیورو (نیب) آرڈیننس کی کچھ دفعات کو غیر شرعی اور غیر اسلامی قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز نے کہا کہ نیب آرڈیننس کی متعدد دفعات شریعت سے متصادم ہیں۔ …

مزید پڑھیں

احتساب عدالت کا خورشید شاہ کو رہا کرنے کا حکم

سکھر(ویب ڈسک) سکھر کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 50 لاکھ رپے کے مچلکے بھی جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو پانچ روزہ جوڈیشل …

مزید پڑھیں