ٹیگ آرکائیوز

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں پاکستان کوعبرتناک شکست

لاہور: کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 176 رنز کی عبرتناک شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ مکمل کرلیا۔ کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹنگ لائن ایک بار پھر بری طرح ناکام رہی اور پوری ٹیم 186 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ پاکستان کی …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے پاکستان کیخلاف 3وکٹوں پر 286 رنز، 3وکٹوں پر 286 رنز بنا لیے

کرائسٹ چرچ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 3وکٹوں پر 286 رنز بنا لیے جبکہ کیوی ٹیم کو مزید 11 رنز درکار ہیں۔ پاکستان ٹیم ٹیسٹ کے پہلے روز 297 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی …

مزید پڑھیں

بابراعظم نیوزی لینڈ کےخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے بھی باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم نیوزی لینڈ کےخلاف دوسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے۔ ان کی جگہ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان 3 جنوری سے ہیگلے اوول میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان کی قیادت کریں گے۔ کرائسٹ چرچ پہنچنے پر بابراعظم نے گزشتہ روز مکمل نیٹ سیشن کیا …

مزید پڑھیں

ماؤنٹ مانگانوئی ٹیسٹ جیتنے کیلئے پاکستان کو مزید 302رنز درکار

پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے 7 وکٹوں پر 302 رنز درکار ہیں۔ چوتھے دن کھیل کے اختتام پر قومی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 71 رنز بنائے۔ 373 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم نے مایوس کن …

مزید پڑھیں

منگنوئی ٹیسٹ ،پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کے سامنے پاکستانی بیٹنگ لائن لڑکھڑاگئی

نیوزی لینڈ نے 431رنز بنائے ،محمد رضوان اور فہیم اشرف کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کے بدولت قومی ٹیم فالو آن سے بچنے میں کامیاب نیپیئر(این این آئی)ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کے 431 رنز کے جواب میں پاکستانی بیٹنگ لائن لڑکھڑاگئی تاہم محمد رضوان اور فہیم …

مزید پڑھیں

پاکستان کلین سوئپ سے بچ گیا، سیریز نیوزی لینڈ کےنام

پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر خود کو کلین سوئپ ہونے سے بچالیا۔ پاکستان کی میچ میں چھ وکٹوں سے فتح کے ساتھ ہی تین میچوں کی سیزیر جو پہلے ہی نیوزی لینڈ جیت چکا تھا، وہ اب محمد رضوان کی عمدہ بیٹنگ کی …

مزید پڑھیں

پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ (کل) کھیلا جائیگا

نیوزی لینڈ کو پاکستان کے خلاف سیریز میں 2-0کی برتری حاصل ہے ، رپورٹ نیپئر (این این آئی) پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ (کل)منگل کو نیپئر میں کھیلا جائیگا ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کو پاکستان کے خلاف سیریز میں 2-0کی برتری حاصل …

مزید پڑھیں

بابراعظم نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر

17 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان،محمد رضوان ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کریںگے، عمران بٹ کی پہلی بار قومی ٹیم میں شمولیت لاہور( آن لائن )قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور اوپنر امام الحق انگوٹھے کی انجری کے باعث نیوزی لینڈ کیخلاف 26 دسمبر سے شیڈول پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے …

مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائیگا

ہملٹن(این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا دوسرا میچ کل بروز اتوار 20دسمبر کو ہملٹن کھیلا جائیگا ، نیوزی لینڈ کو پاکستان کے خلاف سیریز میں 1-0کی برتری حاصل ہے تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ آکلینڈ سے ہملٹن پہنچ گیا …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کیلیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان‎

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی 20 کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹی 20 سیریزمیں ٹیم کی قیادت شاداب خان کریں گے۔ دیگر کھلاڑیوں میں عبداللہ شفیق، فہیم اشرف، حیدرعلی، حارث رؤف، حسین طلعت، افتخاراحمد، عماد وسیم، خوشدل شاہ، محمد …

مزید پڑھیں