ٹیگ آرکائیوز

کورونا سے مزید 55مریض چل بسے ،3 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 10 ہزار 072 ، جاں بحق افراد کی تعداد 8ہزار 260 تک پہنچ گئی ہے، این سی او سی اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مہلک وائرس سے متاثر55مریض چل بسے ،3262نئے …

مزید پڑھیں

پاکستان چلتا نہیں جلتا ہے (آخری حصہ) ۔۔۔ سلطان خان ٹکر

Sultan

یہ مطالبہ اس وقت کے الیکٹرک سی ای او نے میڈیا پر بھی کیا تھا کہ ہمیں ایس ایس جی سی جو 2 سو ایم ایم سی ایف ڈی دی جاتی ہے اگر وہ دی جائے تو اس کے ساتھ ہمیں ساڑھے چار ہزار ٹن تیل یومیہ دینا چاہئے۔ اس …

مزید پڑھیں

پاکستان کا ہر صوبہ پاکستان کا دل ہے۔۔۔ سدرہ شیخ

آج میں جس صوبہ کے موجودہ حالات کے بارے میں لکھنے کے لیے قلم اٹھا رہی ہوں وہ ہے صوبہ سندھ (پاکستان کے چار صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے جو برِصغیر کے قدیم ترین تہذیبی ورثے اور جدید ترین معاشی و صنعتی سرگرمیوں کا مرکز ہے۔ سندھ پاکستان کا …

مزید پڑھیں

پاکستان چلتا نہیں جلتا ہے

Sultan

122 ارب روپے صرف پٹرولیم کی مد میں قومی خزانے کو نقصان پہنچایا گیا ہے مگر فائدہ کس کو ہوا؟ تفصیل سے آپ کو بتایا جائے گا کہ جانتے بوجھتے ایسے فیصلے کئے گئے جن کی کوئی منطق نہیں تھی۔ ملک کو اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے اور …

مزید پڑھیں

پاکستان کورونا کی دوسری لہر کا متحمل نہیں ہوسکتا ہے، عارف علوی

لاہور( این این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کورونا کی موجودہ صورتحال میں ملکی مفاد کے پیش نظر اپوزیشن کو اپنی روش بدلنا ہو گی ،کورونا کی دوسری لہر میں بے احتیاطی کا پاکستان متحمل نہیں ہوسکتا ہے، حکومت فلاحی ریاست کو مدنظر رکھتے ہوئے …

مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کھلاڑی ثنا اللہ کورونا سے جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان کی ہاکی ٹیم کے سابق کھلاڑی ثنا اللہ کورونا سے جاں بحق ہوئے، جبکہ سابق اولمپئن اختر رسول کو کوویڈ 19 کی تشخیص ہوئی ہے۔  رپورٹ کے مطابق  62 سالہ قومی ہاکی ٹیم کے سابق کھلاڑی  کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے۔ ، جس کی بعد اُن …

مزید پڑھیں

جب تک اسرائیل فلسطینیوں کو انکے حقوق نہیں دیتا تسلیم نہیں کرینگے،پاکستان

سعودی عرب سے کشمیر کے نقشے میں تبدیلی کا معاملہ اٹھایا ہے،مسئلہ او آئی سی اجلاس کے ایجنڈے پر نہ ہونے کی اطلاعات بے بنیاد ہیں اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ جب تک اسرائیل فلسطینیوں کو انکے …

مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک کورونا سے نمٹنے کیلیے پاکستان کو 25 کروڑ ڈالر دے گا

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو کوویڈ سے نمٹنے کے لئے 25 کروڑ ڈالر دے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لئے 25 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ہے، رقم کوویڈ 19 وائرس سے نمٹنے کیلئے استعمال ہوگی۔ یہ بھی پڑھیں: کورونا وباء، …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 48 افراد جاں بحق، مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 80 ہزار تک پہنچ گئی

اسلام آباد: ملک میں کورونا کی دوسری وبا سے گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 48 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں جب کہ لگ بھگ 3 ہزار مریضوں میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ …

مزید پڑھیں

پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کیلئے امریکا علاقائی فنڈز کا اجرا کرے گا،زلمے خلیل زاد

ہم جلد ہی علاقائی سرمایہ کاری فنڈ اور امریکا، تینوں ملکوں کے نمائندوں کا اعلیٰ سطحی اجلاس کا اعلان کرنے کے منتظر ہیں، امریکی نمائندہ خصوصی واشنگٹن ( آن لائن) امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکا جلد ہی اس خطے میں تجارت اور ترقی کی …

مزید پڑھیں