ٹیگ آرکائیوز

مشرف کی لاش 3روزتک ڈی چوک پر لٹکائی جائے، خصوصی عدالت کا تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے خلاف تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ پرویز مشرف پر پانچ چارج فریم کیے گئے تھے، مجرم کو ہر جرم کے حوالے سے ایک بار سزائے موت دی جائے،سنگین غداری کا …

مزید پڑھیں

مشرف کسی صورت غدار نہیں ہوسکتے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (ویب ڈسک ) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کوسنگین غداری کیس میں سزائے موت دینے کے فیصلے پر افواجِ پاکستان نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ سابق صدر کسی بھی صورت غدار نہیں ہوسکتے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں …

مزید پڑھیں

خصوصی عدالت کا پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد( ویب ڈسک) خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو سزائے موت سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس وقار احمد سیٹھ  کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سنگین غداری کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم …

مزید پڑھیں

سنگین غداری کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے خصوصی عدالت کو فیصلہ سنانے سے روک دیا

اسلام آباد ( ویب ڈسک)  اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کی جانب سے محفوظ کیے گئے فیصلے کو روکنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت 5 دسمبر تک غداری کیس کا نیا پراسیکیوٹر تعینات …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت آئین شکن آمر پرویزمشرف کے ساتھ کھڑی ہوگئی

اسلام آباد( ویب ڈسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکنے کے لیےوفاقی حکومت نےاسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔ وزارت داخلہ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پرویز مشرف کو صفائی کا موقع ملنے تک خصوصی عدالت کو …

مزید پڑھیں

خصوصی عدالت کا پرویز مشرف کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم

راولپنڈی ( ویب ڈیسک) راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بینظیر بھٹو قتل کیس کے اشتہاری ملزم سابق صدر پرویز مشرف کی تمام منقولہ وغیرمنقولہ جائیداد ضبط کرنیکا حکم دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق خصوصی عدالت کے جج شوکت کمال ڈار نے بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت …

مزید پڑھیں

پرویز مشرف غداری کیس، جسٹس وقار احمد سیٹھ خصوصی عدالت کا نیا سربراہ مقرر کر دیا

اسلامآباد (این این آئی)خصوصی عدالت میں پرویز مشرف سنگین غداری کیس میں وفاقی حکومت نے جسٹس وقار احمد سیٹھ کو خصوصی عدالت کا نیا سربراہ مقرر کر دیا۔ منگل کو جسٹس وقار احمد سیٹھ جسٹس طاہرہ صفدر کی ریٹائرمنٹ پر سربراہ مقرر ہوئے ہیں،جسٹس وقار احمد سیٹھ چیف جسٹس پشاور …

مزید پڑھیں