ٹیگ آرکائیوز

اشتعال انگیزی نہیں تحمل و برداشت کا مظاہرہ ضروری

Editorial new

ملکِ عزیز میں اس وقت مہنگائی، بے روزگاری اور احساس عدم تحفظ کے ساتھ ساتھ کورونا کے کیسز اور اس وبائی مرض کے باعث ہونے والی اموات میں بھی دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اسی طرح موجودہ حکومت کے خلاف اپوزیشن کے اتحاد پی ڈی ایم کے …

مزید پڑھیں

حکومتی رکاوٹوں، پابندیوں،پروپیگنڈوں کے باوجود پی ڈی ایم کا جلسہ کامیاب ترین رہا، میاں افتخارحسین

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ حکومتی رکاوٹوں، پابندیوں،پروپیگنڈوں کے باوجود پی ڈی ایم کا پشاور میں منعقدہ جلسہ کامیاب ترین رہا۔ ترجمان پی ڈی ایم کے مطابق دہشت گردی الرٹس، پھر کورونا …

مزید پڑھیں

پشاور: جلسہ گاہ کے اطراف کی دکانیں اور پیٹرول پمپس بند

پشاور: پشاور میں انتظامیہ نے جلسہ گاہ جانے والے راستوں کو سیل کردیا، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت نہیں دی گئی۔ جلسہ گاہ کے اطراف موبائل فون سروس بھی بند ہے، جلسہ گاہ کے اطراف کی دکانیں اور پیٹرول پمپس بند کرا دیئے …

مزید پڑھیں

اپوزیشن کی ضد سے عوامی صحت و معیشت خطرے میں ہے، کامران بنگش

Taimour Saleem

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی ضد کی وجہ سے عوامی صحت و معیشت خطرے میں ہے، سیاسی جلسوں سے کورونا صورتحال مزید تشویشناک ہو رہا ہے۔ وزیر صحت تیمور جھگڑا اور ہیلتھ ماہرین کے ساتھ میڈیا …

مزید پڑھیں

موجودہ حکومت کورونا سے بڑا خطرہ ہے، مولانا فضل الرحمان

پشاور: اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کل پشاور میں تاریخی جلسہ ہونے جارہاہے ۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ موجودہ حکومت کورونا سے بڑا خطرہ ہے، اس حکمرانوں سے جان چھٹ …

مزید پڑھیں

پی ڈی ایم رہنما عوامی تحفظ سے کھیل رہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پشاور میں کورونا کیسز کے تیزی سے بڑھنے کے باوجود اپوزیشن کی جانب سے جلسے کرنے کے اعلان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) پی ڈی ایم رہنما عوام کی صحت اور زندگیوں کے ساتھ خطرناک …

مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا جلسہ ہوگا

آخر کار حکومتی بلی تھیلے سے باہر آ ہی گئی۔صوبائی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اترآئی ہے۔پہلے تو صوبائی حکومت نے وفاقی سیٹ اپ کی ہدایات پر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)جلسہ کے حوالے سے جی ٹی روڈ پر لگے بینرز کو اتار دیا اور آج ضلعی انتظامیہ نے پشاور …

مزید پڑھیں

پشاور جلسہ‘اے این پی تخت بھائی کا پوری قوت کیساتھ شرکت کا فیصلہ

تحصیل بھر سے ہزاروں کی تعداد میں پارٹی کارکن اورعہدیدار شرکت کرینگے‘ صدرناصر خان تخت بھائی (نمائندہ شہباز )پی ڈی ایم پشاور جلسے میں اے این پی تحصیل تخت بھائی اپنی پوری قوت کیساتھ شرکت کریگی اور تحصیل بھر سے ہزاروں کی تعداد میں پارٹی کے کارکن اورعہدیدار شرکت کرینگے …

مزید پڑھیں

این او سی نہ دینا حکومتی چال، پشاور جلسہ حکومتی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، ایمل ولی خان

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے پشاور کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کو22 نومبر پشاور جلسہ کے لئے این او سی نہ دینے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے این او سی نہ دینا …

مزید پڑھیں

پی ڈی ایم جلسہ روکنے کیلئے حکومت کا طاقت کے استعمال کا اصولی فیصلہ

PDM Public meeting

پشاور(آن لائن) خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کی جانب سے جلسہ روکنے کے لئے طاقت کے استعمال کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ پی ڈی ایم قیادت کے خلاف مقدمات درج کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ قانون نافذ …

مزید پڑھیں