ٹیگ آرکائیوز

افغان قونصل جنرل کا وفد کے ہمراہ باچاخان مرکز پشاور کا دورہ

پشاور(سٹاف رپورٹر) پشاور میں تعینات افغان قونصل جنرل نجیب احمدزئی نے وفد کے ہمراہ پیر کے روز باچا خان مرکز پشاور کا دورہ کیا جہاں اے این پی کے صوبائی صدر اور باچاخان ٹرسٹ کے سی ای او ایمل ولی خان نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران افغان …

مزید پڑھیں

طوفانی ہوائیں، مکان کی چھت گرنے سے 3افراد جاں بحق

پشاور(کرائمز رپورٹر)صوبائی دارالحکومت پشاور میں طوفانی ہوائوں کے باعث کچے مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3افراد جاں بحق جبکہ 5زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 2کمسن بہنیں اور ان کی رشتہ دار خاتون شامل ہے جبکہ …

مزید پڑھیں

پشاور میں ایک اور خواجہ سراء کیساتھ اغواء کے بعد جنسی زیادتی

پشاور(کرائمز رپورٹر)پشاور کے علاوہ ہزار خوانی میں مسلح افراد نے پروگرام سے واپسی پر خواجہ سراء کو اغواء کرلیا اور اسے وحشیانہ تشدد کا نشانے بناتے ہوئے اس کے بال کاٹ دیئے، ملزمان خواجہ سراء سے ہزاروں کی نقدی چھین کر فرار ہوگئے، پولیس نے واقعے کی اطلاع ملنے پر …

مزید پڑھیں

پشاور،غیرت کے نام پر دیور کے ہاتھوں بھاوج غیر مرد سمیت قتل

پشاور(کرائمز رپورٹر)پشاور کے نواحی علاقہ متنی جنگلی میں غیرت کے نام پر دیور نے فائرنگ کرکے اپنی بھاوج کو غیر مرد سمیت موت کے گھاٹ اتاردیا جبکہ ملزم واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد نعشیں ورثاء کے حوالے کردیں اور مقدمہ درج …

مزید پڑھیں

پشاورمیں جاری میگا ترقیاتی منصوبوں کیلئے 6ماہ کا روڈ میپ تیار

پشاور(نیوز رپورٹر)پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے پشاور میں جاری میگا ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اگلے 6 مہینوں کا روڈ میپ ترتیب دیا ہے جس کے تحت ان ترقیاتی منصوبوں پر عملی پیشرفت اور ان کی بروقت تکمیل کے لئے مختلف سرگرمیوں پر مشتمل ایکشن پلان بمعہ ٹائم لائینز تیار کیا …

مزید پڑھیں

پشاور: عدالت کا عورت مارچ منتظمین کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

پشاور: پشاور کی عدالت نے اسلام آباد میں 8 مارچ کو عالمی یوم خواتین کی ریلی میں ‘اسلام مخالف’ نعروں پر ‘عورت مارچ’ کے منتظمین کے خلاف پولیس کو ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا۔ جج سید شوکت اللہ نے 5 وکیلوں کی جانب سے دائر کی …

مزید پڑھیں

پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کے زیراہتمام تعلیمی اداروں کی بندش کیخلاف احتجاج

پشاور(اے پی پی)پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک پشاوریجن کے زیراہتمام تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف پشاورپریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اورکیمپ کاانعقاد کیاگیا۔ مظاہرین نے بعد ازاں اپنے مطالبات کے حق میں ریلی بھی نکالی احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے PENکے صوبائی نائب صدرفضل اللہ دائودزئی، ضلعی صدرطارق …

مزید پڑھیں

2دن بازاروں کی بندش کا فیصلہ معاشی قتل، نظرثانی کی جائے، تاجر

پشاور(سٹاف رپورٹر) پشاور کے تاجروں نے ہفتہ میں دو یوم بازاروں کی بندش کے فیصلے کو تاجروں کا معاشی قتل قرار دیتے ہوئے حکومت سے اس فیصلے پرنظرثانی کرکے اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے اس سلسلے میں نیو کلاتھ مارکیٹ کے صدر حاجی محمد ندیم رؤف کے زیر …

مزید پڑھیں

پشاور سے کروڑوں روپے کی ہیروئن بحرین اسمگل کی کوشش ناکام، مسافر گرفتار

پشاور: پشاور سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن بحرین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق باچا خان انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن بیرون ملک اسمگل …

مزید پڑھیں

پشاور: بینک آف خیبر میں خونی ڈکیتی، مزاحمت پر منیجر قتل، کیشئر زخمی

پشاور(کرائمز رپورٹر)خیبرپختونخوا کی سرکاری بینک میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے منیجر جاں بحق جبکہ کیشئر شدید زخمی ہوگیا، ملزمان 70لاکھ روپے سے زائد کی نقدی لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے. پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اور سی سی ٹی وی کیمروں …

مزید پڑھیں