ٹیگ آرکائیوز

پی ٹی آئی کی نااہل حکومت کا دور ختم ہونے والا ہے’امیر مقام

صوابی ( محمد شعیب سے) پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر اور سابق وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے دوٹوک الفاظ میں واضح کر دیا ہے کہ پی ٹی آئی کی موجودہ حکومت کا دور ختم ہونے والا ہے’آنے والا دور پاکستان مسلم لیگ ن کا ہے’ ان …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی، مہنگائی اور اشیائے ضروریہ کی نایابی

editorial

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو قائم ہوئے دو ڈھائی سال سے زائد کا عرصہ ہو گیا ہے تاہم عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں میں سے کسی ایک کا ایفاء ہونا تو درکنار الٹا کمر توڑ مہنگائی اور اس کے اوپر بے روزگاری کی مسلسل بڑھتی ہوئی شرح کے …

مزید پڑھیں

این اے 75: تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد: تحریک انصاف نے این اے 75 ڈسکہ کےضمنی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ علی اسجد نے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف …

مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن: پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کا 2 ارکان اسمبلی کو نوٹس

پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر اپنے دو ارکان اسمبلی کو اظہار وجوہ نوٹس جاری کر دیا۔ پی ٹی آئی نے پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر 2 ارکان سندھ اسمبلی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

تحریک انصاف فارن فنڈ نگ کیس میں ایک اور درخواست دائر

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی فارن فنڈ نگ کیس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر نے ایک اور درخواست الیکشن کمیشن میں دائر کردی۔ بدھ کو درخواست چیف الیکشن کمشنر کے نام جمع کروائی گئی۔ درخواست میں سکروٹنی کمیٹی کی کارروائی اور پی ٹی آئی کے فارن فنڈنگ …

مزید پڑھیں

‘نوشہرہ میں پی ٹی آئی کو پی ٹی آئی نے ہرایا’

پشاور: خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گڑھ سمجھے جانے والی نوشہرہ کے صوبائی اسمبلی نشست پی کے-63 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی کامیابی حکمران جماعت کے لیے ایک بڑے سرپرائز کے طور پر سامنے آئی ہے اور وہ 2018 میں جیتی گئی صوبائی …

مزید پڑھیں

این اے 75ضمنی الیکشن: پولنگ اسٹیشن کے باہر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

سیالکوٹ: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 میں ہونے والے ضمنی الیکشن پرتشدد شکل اختیار کرگیا، پولنگ اسٹیشن کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق این اے 75 کے ضمنی الیکشن کے موقع پر ڈسکہ کے علاقے گوئند میں پولیس اسٹیشن …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں پھوٹ، سینیٹ ٹکٹوں میں ردوبدل کا فیصلہ

پشاور۔۔۔ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا سے سینیٹ ٹکٹوں کے اعلان کے بعد پارٹی میں اختلافات پیدا ہوگئے ہیں جس کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے ٹکٹوں میں ردوبدل کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف نے فیصل سلیم سے ٹکٹ واپس لے کر ‏لیاقت …

مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اعتراض، وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد: سینیٹ انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم پر کارکنان کے اعتراض کے بعد وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پی ٹی آئی پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں سینیٹ انتخابات …

مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات: پی ٹی آئی نے امیدواروں کے نام فائنل کر لئے

اسلام آباد: تحریک انصاف نے سینیٹ کے الیکشن کے لیے اپنے کچھ امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سینیٹ الیکشن کے لیے امیدواروں کی تصدیق کی۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ پنجاب سےسیف اللہ نیازی، ڈاکٹر …

مزید پڑھیں