ٹیگ آرکائیوز

پی ڈی ایم میں پیپلزپارٹی کی واپسی اور اتحاد دوبارہ فعال کرنےکی تیاریاں

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں سے اجلاس بلانے اور  ایجنڈے پر مشاورت مکمل کرلی ہے، اجلاس میں پیپلز پارٹی کی اتحاد میں واپسی کا فیصلہ کیا جائےگا  مولانا فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی کی واپسی کے معاملے …

مزید پڑھیں

پی ڈی ایم ہم نے بنائی ‘دوسری جماعتیں ہمارے پاس آئیں،پیپلز پارٹی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکریٹری جنرل سینیٹر فرحت اللہ بابر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے NAـ249 پر ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی درخواست پر دوبارہ گنتی کا فیصلہ کیا ہے ہم اس فیصلے کا خیرمقدم …

مزید پڑھیں

اے این پی اپنے فیصلے پر قائم، پی ڈی ایم میں واپس نہ جانے پر اتفاق

پشاور(اے پی پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی جانب سے پیپلزپارٹی اور اے این پی کو اتحاد میں واپسی کی دعوت کے باوجود اے این پی نے اپنے فیصلہ پر قائم رہتے ہوئے پی ڈی ایم میں واپس نہ جانے پر اتفاق کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمن …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اور اے این پی کے استعفے منظور نہیں کئے، فضل الرحمن

اسلام آباد (آن لائن) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتیں استعفوں پر تیار نہیں، پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کے پی ڈی ایم سے استعفے منظور نہیں کئے ،اپوزیشن جماعتوں نے میرا اسمبلیوں سے حلف نہ لینے کا …

مزید پڑھیں

پی ڈی ایم چھوڑنے والے فیصلے پر نظرثانی کریں، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (این این آئی) پی ڈی ایم کے سربراہ اور جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمن نے پیپلز پارٹی کی جانب سے رابطوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اتحاد سے علیحدہ ہونے والوں کو نظرثانی کا کہا اس پر اب بھی قائم …

مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان متحرک،پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس طلب

اسلام آباد(آن لائن ) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان متحرک ہوگئے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان نے اسٹیئرنگ کمیٹی کے بعد سربراہی اجلاس بھی طلب کرلیا ۔ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 29 اپریل کو اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت مولانا فضل الرحمان …

مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کو دوبارہ متحد کرنے کی فضل الرحمن کی کوششیں ناکام

اسلام آباد ( آن لائن)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کو دوبارہ متحد کرنے سے متعلق سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کی کوششیں ابھی تک کامیاب نہیں ہو سکیں کیونکہ پی ڈی ایم کے عہدوں سے استعفا دینے والی دو بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور اے این پی اے نے …

مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کی اب کوئی حیثیت باقی نہیں رہی‘ ایمل ولی خان

تنگی(نمائندہ شہباز) پی ڈی ایم بنانے میں عوامی نیشنل پارٹی کا اہم کردار تھا لیکن بد قسمتی سے پی ڈی ایم میں موجود بعض سیاسی جماعتوں کو کہیں سے ہدایات ملنے شروع ہو گئیں جس پر عوامی نیشنل پارٹی کو تحفظات تھے ‘اس کے علاوہ عوامی نیشنل پارٹی ایک سیاسی …

مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اب نہیں رہی، واپسی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، میاں افتخار

چارسدہ(نمائندہ شہباز)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کو توڑ دینے کے بعد اے این پی کے پاس راستہ جدا کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔ شوکاز نوٹس جاری کرنا دراصل پی ڈی ایم کو توڑنے کا فیصلہ تھا۔جب ایک …

مزید پڑھیں

عوامی نیشنل پارٹی‘ پی ڈی ایم اور موجودہ سیاسی صورتحال

Khadim

تحریر: ڈاکٹر خادم حسین کل باچا خان مرکز پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے چیدہ رہنماؤں کے ایک ہنگامی اور طویل اجلاس کے بعد عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدرخان ہوتی نے پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سیاسی اتحاد سے اپنی …

مزید پڑھیں