ٹیگ آرکائیوز

کرک کے بعد مچھ سانحہ، کیا حکومت کا کام صرف مذمت کرنا ہے؟

editorial

خیبر پختونخواکے ضلع کرک میں ایک اقلیتی برادری کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی بازگشت ابھی تھمی نہیں تھی کہ بوچستان کے ضلع بولان میں ایک اور اندوہناک اور قابل مذمت واقعے بلکہ سانحے نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے …

مزید پڑھیں

مندر جلانے کا واقعہ، سپریم کورٹ کا نقصان مندر جلانے والوں سے وصول کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں مندر جلائے جانے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران حکم دیا ہے کہ مندر جلانے اور مسمار کرنے والے ذمہ داروں سے پیسے نکلوائے جائیں تاکہ ایسا کام دوبارہ نہ ہو۔ چیف جسٹس گلزار احمد …

مزید پڑھیں

کرک میں مندر جلانے کے واقعے پر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں مندر جلانے اور مسمار کرنے کے واقعہ پر قائم کمیشن نے اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مندر کو نذر آتش کرنے کے واقعہ اشتعال انگیز تقریر کا نتیجہ ہے۔ تفصیلات …

مزید پڑھیں

کرک واقعہ قابل مذمت ہی نہیں لمحہ فکریہ بھی ہے

editorial

حالیہ دنوں میں خیبر پختونخوا میں دو ایسے اہم واقعات رونما ہوئے ہیں جو نا صرف قابل افسوس اور قابل مذمت ہیں بلکہ ملک میں بڑھتی ہوئی لاقانونیت اور عدم برداشت کی ایک ناقابل تردید مثال کے طور پر ارباب بست و کشاد کے لئے ایک لمحہ فکریہ بھی ہیں۔ …

مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ محمود خان کا کرک میں جلائے گئے مندر کی دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلان

پشاور:  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان  نے کرک میں جلائے گئے مندر کی دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صوبے کے  وزیراعلی ٰمحمود خان نے کہا کہ مندر کی دوبارہ تعمیر کو جلد یقینی بنایا جائے گا اور اس سلسلے میں متعلقہ حکام کو احکامات جاری کر دیئے …

مزید پڑھیں

کرک، مندر جلانے اور مسمار کرنے کے الزام میں مزید 10 افراد گرفتار

کرک: خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں مندر کو مسمار کرنے اور جلانے کے الزام میں پولیس نے مزید گرفتاریاں کی ہیں۔ آئی جی خیبر پختونخوا ثناء اللّٰہ عباسی نے کہا ہے کہ واقعے میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جارہی ہے اور اب تک مرکزی …

مزید پڑھیں

کرک میں مندر پرحملہ، وزیرستان میں گھروں کو مسمار کرنا لاقانونیت کی انتہا ہے، ایمل ولی خان

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے ضلع کرک میں مندر پر حملہ آور ہونا اور وزیرستان میں مشتعل عوام کا گھروں کو مسمار کرنا اور جلانا لاقانونیت کی انتہا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بار پھر پختون خطے میں اشتعال اور تشدد کو …

مزید پڑھیں

’کرک واقعہ ملک میں بین المذاہب ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کی سازش ہے‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہےکہ کرک میں مندر کو مسمار کرنے کا واقعہ پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کی سازش ہے۔ اپنے ایک بیان میں نور الحق قادری نے کہاکہ غیرمسلموں کی عبادت گاہوں کو نقصان پہنچانا اسلامی تعلیمات …

مزید پڑھیں

کرک: مندر جلانے اور مسمار کرنے کے الزام میں 31 افراد گرفتار، مقدمے میں 350 افراد نامزد

کرک: خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع کرک میں ہندوؤں کے مندر کوجلانے اور مسمار کرنے کے الزام میں 31 افراد کو گرفتارکرلیا گیا جبکہ  جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مقامی رہنماؤں سمیت 350 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ ضلع کرک کی تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کے گاؤں ٹیری میں …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا کرک میں ہندوؤں کی عبادت گاہ نذرآتش کرنے پر نوٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں ہندوؤں کی عبادت گاہ نذر آتش کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے سماعت منگل کے روز مقرر کر دی ہے۔ کرک میں ہندوؤں کی عبادت گاہ جلائے جانےکےواقعےپرسپریم کورٹ نے چیف سیکرٹری اورآئی جی خیبرپختونخوا …

مزید پڑھیں