کرکٹ کے گھر لارڈز میں کھلاڑیوں کو کورونا ویکسین لگانے کا کیمپ قائم کر دیا گیا ہے جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ایشین بریڈ مین ظہیر عباس نے بھی لارڈز میں کورونا ویکسین لگوائی۔ کورونا وائرس کا توڑ کرنے کے لیے دُنیا کے مختلف ملکوں نے …
مزید پڑھیںکورونا سے مزید 47 اموات، ایک ہزار 745 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وباء کورونا وائرس سے مزید 47 افراد کی اموات ہوئی ہیں جس کے بعد کورونا سے مرنے والوں مجموعی تعداد 11204 ہوگئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران …
مزید پڑھیںپاکستان میں کورونا کے باعث مزید 46 افراد جان کی بازی ہار گئے
اسلام آباد: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1920 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں اس مہلک بیماری سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 21211 ہوچکی ہے۔ پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 46 افراد انتقال کر …
مزید پڑھیںپاکستان میں کورونا سے مزید 45 اموات، 2432 افراد متاثر
اسلام آباد: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کےدوران کورونا وائرس سے مزید 2 ہزار 432 افراد متاثر ہوئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس کیسز کی تعداد5 لاکھ 16970 ہوگئی ہے۔ پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے آج بھی مزید 45 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2432 نئے کیسز بھی …
مزید پڑھیںکورونا نے مزید 45 افراد کی جان لے لی
اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دور4ان عالمی وبا کورونا سے مزید 45 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2417 نئے کیسز کی تصدیق بھی ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں …
مزید پڑھیںامریکہ میں کورونا سے ایک دن میں ریکارڈ 4500 اموات
امریکہ میں 24گھنٹے کے دوران کورنا سے ریکارڈ 4500 اموات رپورٹ ہوئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سوا 2 لا کھ نئے کیسز بھی سامنے آئے۔ اس کے علاوہ برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید ایک ہزار 243 افراد ہلاک …
مزید پڑھیںاحتیاط نہ کی تو خطرے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، اسد عمر کا انتباہ
وزیر منصوبہ بندی، ترقیات اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے ایک بار پھر قوم سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحت کے نتائج ہمارے فیصلوں اور ذاتی انتخاب سے بھرپور طریقے سے منسلک ہیں۔ پیر …
مزید پڑھیںجامعہ آغا خان کورونا مریضوں کے علاج میں مدد دے گی ‘تیمور جھگڑا
ٹیلی آئی سی کے زریعے بیرون ملک موجود ماہر ڈاکٹرز مریضوں کا علاج کرینگے‘ وزیر صحت پشاور(سٹاف رپورٹر) خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت اور آغا خان یونیورسٹی میں کورونا کے انتہائی نگہداشت مریضوں کے علاج کی استعداد بڑھانے کے لیے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔ خیبرپختونخوا کے سیکریٹری صحت سید …
مزید پڑھیںن لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی منیرہ یامین کورونا سے انتقال کر گئیں
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منیرہ یامین کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئیں۔ مسلم لیگ ن کی رہنما مائزہ حمید گجر نے بھی منیرہ یامین ستی کی کورونا سے ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ Ripمسلم …
مزید پڑھیںمحکمہ پولیس چارسدہ کے ڈی ایس پی سمیت 6اہلکار کورونا کا شکار
چارسدہ (نمائندہ شہباز) محکمہ پولیس چارسدہ کے ایک ڈی ایس پی سمیت 6پولیس اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،متاثرہ اہلکار گھروں میں قرنطینہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ پولیس کے ترجمان کے مطابق ڈی ایس پی سمیت 6 پولیس اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ۔ کورونا …
مزید پڑھیں