ٹیگ آرکائیوز

خیبرپختونخوا میں کورونا سے ایک دن میں 20اموات

Corona

پشاور : محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے کورونا وائرس کے حوالے تازہ اعداد وشمار جاری کردئیے رپورٹ کے مطابق صوبے میں 24گھنٹوں کے دوران20 افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ ایکٹیوکیسز کی تعداد7ہزار 824ریکارڈ کی گئی ہے۔ پشاورمیں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح10فیصد، مردان میں16،ہری پوری 18 جبکہ نوشہرہ …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کورونا سے مزید 31 افراد جاں بحق، کیسز میں 526 کا اضافہ

پشاور۔۔۔ صوبہ خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پھیلاؤ میں کچھ کمی آئی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 526 کیسز کی تصدیق ہوئی جبکہ مزید 31 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ مذکورہ اضافے کے بعد خیبر پختونخوا میں کورونا سے متاثرہ …

مزید پڑھیں

کورونا، مردان میڈیکل کمپلیکس کی او پی ڈی کو بند کردیا گیا

OPD

مردان: کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث ضلع مردان کے سب سے بڑے اسپتال مردان میڈیکل کمپلیکس کی او پی ڈی کو بند کردیا گیا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے اس فیصلے کا جواز پیش کرتے ہوئے اسپتال کے ترجمان ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ کورونا سے …

مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں تیزی، اے این پی کا سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان

پشاور : ملک بھر میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کےباعث عوامی نیشنل پارٹی نے ملک بھر میں تمام تر سیاسی سرگرمیوں اور اجتماعات پر پابندی عائد کردی ۔ اس حوالے سے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی کا کہنا تھا کہ کورونا کی تیسری …

مزید پڑھیں

کورونا، خیبرپختونخوا حکومت کا مزید 6 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

پشاور: محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کےباعث صوبے کے مزید 6 اضلاع میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں وزیرتعلیم شہرام خان ترکئی نے کہا ہے کہ جن اضلاع میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا …

مزید پڑھیں

کورونا کی تیسری لہر میں تیزی سے اضافہ ہورہارہے،تیمور جھگڑا

پشاور(اے پی پی)صوبائی وزیرصحت خیبرپختونخواصحت تیمور سلیم جھگڑانے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر میں تیزی سے اضافہ ہورہارہے، مثبت کیسوں کی شرح 11.9فیصد تک پہنچ چکی ہے جو پچھلے لہروں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے، یومیہ ٹسٹ کی استعداد تقریبا 7 ہزار تک پہنچی ہے جو …

مزید پڑھیں

کورونا کیسزبڑھنےسےحالات ہاتھ سےنکل رہےہیں، ڈاکٹرفیصل

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ عوام اجتماعات سے دور رہے۔ ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے سے صورت حال ہاتھوں سے نکل رہی ہے۔ ہفتے کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے عوام سے اپیل …

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.5 تک پہنچ گئی

اسلام آباد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.5 ہو گئی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کےمطابق وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 620 کیسز رپورٹ ہوئے اور شرح 8.5 تک جا پہنچی۔ ڈی ایچ او کا بتانا ہےکہ کورونا کی پہلی لہر میں اسلام آباد میں …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے 5536 مریض شفایاب، فعال کیسز 25 ہزار رہ گئے

اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے تاہم گزشتہ چند روز سے یومیہ کیسز کی تعداد میں کچھ حد تک کمی دیکھی گئی ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کےدوران صرف 1262 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اسی دوران اس وباء سے 5536 …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کوونا وائرس سے28 اموات ریکارڈ، کیسز میں 1286 کا اضافہ

اسلام آباد: ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران  مزید 28 افراد کورونا وائرس کےباعث انتقال کرگئے۔اس دوران1 ہزار286 نئےکیسز سامنےآئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 33319 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے …

مزید پڑھیں