ٹیگ آرکائیوز

کورونا بے قابو، حیات آباد میڈیکل ہسپتال میں مریضوں کیلئے جگہ کم پڑگئی

پشاور:خیبر پختونخوا کے دارلحکومت پشاور میں کورونا وائرس شدت اختیار کرگیا، پشاور کے تیسرے بڑےسرکاری ہسپتال حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کورونا مریضوں کیلئے جگہ کم پڑ گئی۔ ہسپتال ذرائع کےمطابق کورونا مریضوں کیلئے مختص بیڈز بھر گئے ہیں اور ہسپتال میں کورونا مریضوں کیلئے مزید گجائش باقی نہیں رہی۔ …

مزید پڑھیں

پارلیمنٹ ہاؤس کے 30 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق

اسلام آباد: پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سینیٹ و قومی اسمبلی کے ملازمین میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلانے لگا، دونوں ایوانوں کے 110 میں سے 30 ملازمین کے ٹیسٹ رزلٹ مثبت آگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی ، سینیٹ اور بجٹ اجلاس سے پہلے بڑے خطرے نے سراٹھا لیا …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں پلازمہ کے ذریعے کورونا سے متاثرہ مریضوں کے علاج کی منظوری

پشاور: خیبرپختونخوا میں پہلی بار کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کا پلازمہ کے ذریعے علاج معالجے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کورونا سےصحتیاب ہونے والے مریضوں سے پلازمہ کی وصولی کا عمل شروع کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے پلازمہ …

مزید پڑھیں

اوورسیز پختونوں کے ساتھ ناروا سلوک ناقابل برداشت ہے،ایمل ولی خان

سفارتخانوں میں رجسٹریشن کے باوجود مہنگی ترین ائرٹکٹس بیچے جارے ہیں، مرکزی حکومت میں پختون وزراء اور صاحب اقتدار آج اوورسیز پختونوں کے ساتھ ہونیوالی زیادتیوں پر خاموش ہیں اے این پی وزارت خارجہ، مرکزی حکومت اور پختون وزیراعلیٰ کے اس رویے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے، اے …

مزید پڑھیں

صوبہ بھر کے بڑے تعلیمی ادارے مالی بحران کا شکار،حکومت سوئی ہوئی ہے،ایمل ولی خان

تاریخی اسلامیہ کالج کی تنخواہیں قرض لے کر دینا شرمناک اور افسوسناک ہے،عبدالولی خان یونیورسٹی کو نااہل حکمرانوں کے نااہل نمائندوں نے دیوالیہ کردیا ہے وہاں بھی ملازمین کے تنخواہوں میں کٹوتی کی جارہی ہے،فنڈز کی کمی مسئلہ نہیں،مسئلہ فراہمی ہے،تعلیم ضرورت نہیں حق ہے جسکے لئے وسائل اور فنڈز …

مزید پڑھیں

ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ایل آرایچ کے گائنی ڈیپارٹمنٹ کو بند کردیا گیا

پشاور: پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال  میں ڈاکٹروں، نرسوں اور دیگر طبی عملہ میں  کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد  گائنی سیکشن کو عارضی طور پر بند کردیا گیا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق گائنی یونٹ کے 35 ڈاکٹروں, نرسوں اور دیگر سٹاف کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آنے  کے بعد ایل …

مزید پڑھیں

کورونا سے مزید 23 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، تعداد 440 تک پہنچ گئی

اسلام آباد:  ملک بھرگذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے  989 نئے کیسز سامنے  آئے ہیں جبکہ مزید 23 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔  اس وقت ملک میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 440 ہوگئی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد  19103 تک پہنچ گئی ہے۔ آبادی کے لحاظ …

مزید پڑھیں

روسی وزیراعظم بھی کورونا وائرس میں مبتلا

ماسکو: روس کے وزیراعظم میخائل مشسٹن بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیراعظم نے صدر پیوٹن کے ساتھ ویڈیو کانفرنس میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔ روسی وزیراعظم نے کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد تنہائی اختیار کرلی ہے …

مزید پڑھیں

رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید کا پورا خاندان کورونا کا شکار

کراچی: جماعت اسلامی کےرہنما اور رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید کے اہل خانہ کے 8 افرادبھی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے ۔ چند روز قبل عبدالرشید میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی اور اب ان کی اہلیہ، والدہ، تین بچوں اور بہن سمیت گھر کے …

مزید پڑھیں

کوئٹہ: ایف بی آر کے 14 ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کوئٹہ: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ریجنل ٹیکس آفس کوئٹہ کے 14 ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ ریجنل ٹیکس آفس کوئٹہ کے 14 ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد آر ٹی …

مزید پڑھیں